راجن پور{ صبح پا کستان } وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج صوبے میں گندم کٹائی مہم 2020 کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے احساس...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ ضلع میں کورونا وائرس کا کوئی مقامی کیس نہیں...
Read moreDetailsملتان۔ چیف انجینئر ریلوے اوپن لائن شاہ رخ خان نے بھکر اور روجھان سیکشن میں ریلوے لائن اور اس میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) حکومت کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے مستحقین اور لاک ڈاون میں بے روزگار...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان} گندم بحران پر سابق سیکرٹری خوراک نسیم صادق بھی عہدے سے الگ ہو گئے ۔...
Read moreDetailsملتان . لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام بلدیاتی اداروں کو کورونا وائرس سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے جن...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان } سبزی منڈی کروڑ میں انتہاٸی نیچے سے گزرنے والی برقی تاروں نے 18...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں حکومت کے احساس پروگرام کا اجلاس منعقد ہوا جس...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار احساس پروگرام کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں اور تمام متاثرین کی امداد تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ہدایت کی کہ تمام ضلعی محکموں کے افسران کیش سینٹرز پر مرحلہ وار ڈیوٹی دیں گے اور رقوم کی ادائیگی کو منظم انداز میں ترتیب دینے کے لئے متعلقہ اداروں کی معاونت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام کیش سینٹرز اور کاونٹرز پر انسداد کورونا کے تمام انتظامات کئے جائیں اور امداد کے لئے آنے والی خواتین سے باعزت طریقہ سے پیش آیا جائے تاکہ کسی کا وقار اور عزت نفس مجروح نہ ہو۔ فوکل پرسن احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ملک اورنگزیب نے اجلاس میں تمام سینٹرز اور انتظامات بارے بریفنگ دی۔اس موقع پر اے ڈی سی جی اشفاق سیال، اسسٹنٹ کمشنرز ،سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی ڈی سوشل ویلفئر مشتاق حسین اور متعلقہ افسران موجود تھے۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاور ڈی پی او حسن اقبال نے احساس ایمرجنسی کیش سنٹرکوٹ سلطان کا اچانک معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر لاک ڈاون متاثرہ خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات بارے استفسار کیا۔ڈپٹی کمشنر نے متاثرین کو یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر آخری متاثرہ فرد تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ تمام متعلقہ بنک اپنے سٹاف اور آلات خصوصاً بائیو میٹرک ڈیوائس کو فعال رکھیں اس سلسلہ میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی