کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان } سبزی منڈی کروڑ میں انتہاٸی نیچے سے گزرنے والی برقی تاروں نے 18 سالہ نوجوان کی جان لے لی تفصیل کے مطابق منڈی میں آڑہتی کے پاس ملازم 18 سالہ محمد اسماعیل کیلا سے لوڈ گاڑی کو گزارنے کے لیے واپڈا کی لٹکتی تاریں اوپر أٹھانے کے لیے دکان کی چھت پر گیا اور اٹھتے ہوٸے دکانوں کی چھت کے قریب سے گزرتی ہاٸی وولٹیج کی برقی تاروں کے ساتھ سر ٹکرانے سے کرنٹ لگنے سےگر کر جاں بحق ہوگیا 1122 کو اطلاع دی گٸی اسماعیل کو فوری طور پر کروڑ ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستہ میں ہی دم توڑ گیا
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








