چوک اعظم (صبح پا کستان) پو لیس نے صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملہ کے ملزم عقیل شمشی کو...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان ) جن اقوام اور معاشروں کا علم سے تعلق ختم ہوجائے تو وہاں جاہلیت کا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اعلی معیار کی سڑکوں کے 22منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 318942پا نچ سال تک کی عمر کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) چیف آفیسر ضلع کونسل لیہ محمد حسین بنگش نے ایک مراسلہ کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)سب لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں اور پاناما کیس کے نتیجے میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) معروف سماجی رہنماء سابق صدر ایپکا راجہ افتخار احمد بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ انا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )اے سی لیہ عابد کلیار نے کھادوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ایم این اے سید ثقلین شا ہ بخاری نے لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتا ح کیا جس پر 18کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے جس کی تکمیل سے ان علا قوں کی 12بڑی آبادیاں مستفید ہو ں گی ۔افتتا حی تقریب میں چیئر مین ایم سی لیہ حافظ محمد جمیل ، وائس چیئر مین سید گلزار حسین شاہ ، صدر انجمن تا جران مظفر اقبال دھو ل ، سیٹھ محمد اسلم خان ، کو نسلرز ظفر اقبال ، اظہر ہا نس ، عبد العزیز، مہر محمد طفیل ، مہر احمد حسن ، انعام الرحمن قریشی ، فیضان ، فرقان قریشی کے علا وہ معززین شہر سما جی و سیا سی کا ر کنو ں کی کثیر تعدا د مو جو د تھی ۔اس مو قع پر بتا یا گیا کہ لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے ترقیاتی منصوبے سے محلہ حافظ آباد ، ٹی ڈی اے کا لو نی ، ہا ؤسنگ ون اور ٹو ، محلہ منظور آباد ، یوسف آباد ، ابراہیم آباد ، ایمپلا ئز کا لونی ، بستی دھو ل ، بستی چھوہن ، محلہ غریب آباد ،ملیحہ موڑ ، شیخ جلو اور شاہ حبیب تک کی آبادیا ں گیس کی فراہمی سے مستفید ہو ں گی ۔ ایم این اے نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت میاں محمد نواز شریف کی قیا دت میں بھر پور ترقیا تی منصوبوں پر کا م کر رہی ہے اور میرا ہمیشہ یہ مشن رہا ہے کہ شہری و دیہی علا قوں میںیکساں بنیا دوں پر مستقبل منصوبہ بندی کے ذریعے ترقیا تی منصوبے مکمل کیے جا ئیں تا کہ بہترسما جی سہو لیا ت سے عوام مستفید ہو سکے ۔ اس موقع خطا ب کرتے ہو ئے مختلف افراد نے منصوبے کی فراہمی پر ایم این اے کا شکریہ ادا کیا ۔
