• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء اسد عمر اور زرتاج گل کی رانا محمد عثمان کے بھائی کے ولیمہ میں شرکت

webmaster by webmaster
جنوری 18, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء اسد عمر اور زرتاج گل کی رانا محمد عثمان کے بھائی کے ولیمہ میں شرکت

کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان پی ٹی آئی کے تحصیل صدر رانا محمد عثمان کے بھائی رانا عدنان شکور رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی تقریب بن گئی دعوت ولیمہ میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر جنوبی پنجاب کی ووومن رہنما زرتاج گل ، محمدہمایوں ، جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری عون عباس بپی،پنجاب کے نائب صدرسردار جاوید خان لغاری،سابق وفاقی وزیر سردار بہادراحمد خان ضلعی صدر مسلم لیگ ن و سا بق وزیر ملک احمد علی اولکھ ، چئیرمین ضلع کونسل لیہ ملک عمر علی اولکھ ،صدر انجمن تاجران حاجی مختار حسین، پی ٹی آئی کے ضلعی صدر بشارت رندھاوا، سا بق ایم این اے ملک نیاز جھکڑ ، سابق ایم پی اے افتخار بابر کھتران رانا آصف ،رانا محمد طارق کے علاوہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں سیاسی کارکنان نے شرکت کی اس موقعہ پر مرکزی رہنماؤں اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنامہ لکس کیس سے حکمرانوں کی کرپشن کھل کر قوم کے سامنے آگئی ہے حکمران طبقہ اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اقتدار سے چمٹا ہوا ہے اخلاقی اور قانونی طور پر نواز شریف کو وزیر اعظم رہنے کا کوئی جواز نہیں عمران خان کی قیادت میں ملک سے کرپشن کو جڑ سے ختم کریں گے وومن رہنما زرتاج گل نے اس کوقعہ پر کہا کہ عمران خان غریب عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں پانامہ لکس کیس میں مسلم لیگ ن تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے پانامہ لکس کیس کا فیصلہ قانون کی عدالت سے عوام کے حق میں آئیگا ، ہم کا میا بی کے قریب ہیں عوام ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ا نہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی سڑکیں کھنڈرات کا نمونہ پیش کر رہی ہیں اور ہسپتالوں میں میڈیسن تک نہیں وزیر اعلی لاہور کو پیرس بنانے پر لگے ہوئے ہیں جنوبی پنجاب میں غربت بھوک افلاس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی پا لیسیاں غریب عوام کیلئے ایک عذاب سے کم نہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کا ایک طوفان لائے گا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستانی عوام کیلئے روشنی کی ایک کرن ہیں اور ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کررہے ہیں نوجوان ، کسان اورمحنت کش طبقہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔

Tags: karor laeasan news
Previous Post

چوک اعظم. فتح پور روڈ پر واقع بلوچ پٹرول پمپ کے عقب میں (گیس ری فلنگ )سلنڈروں والی دکان میں لگی آگ پر خاصی حد تک قابو پا لیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ بھی مو قع پر پہنچ چکے ہیں ۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Next Post

No one has magic wand to solve Pakistan’s problems, says General Raheel

No one has magic wand to solve Pakistan's problems, says General Raheel

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان پی ٹی آئی کے تحصیل صدر رانا محمد عثمان کے بھائی رانا عدنان شکور رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی تقریب بن گئی دعوت ولیمہ میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر جنوبی پنجاب کی ووومن رہنما زرتاج گل ، محمدہمایوں ، جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری عون عباس بپی،پنجاب کے نائب صدرسردار جاوید خان لغاری،سابق وفاقی وزیر سردار بہادراحمد خان ضلعی صدر مسلم لیگ ن و سا بق وزیر ملک احمد علی اولکھ ، چئیرمین ضلع کونسل لیہ ملک عمر علی اولکھ ،صدر انجمن تاجران حاجی مختار حسین، پی ٹی آئی کے ضلعی صدر بشارت رندھاوا، سا بق ایم این اے ملک نیاز جھکڑ ، سابق ایم پی اے افتخار بابر کھتران رانا آصف ،رانا محمد طارق کے علاوہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں سیاسی کارکنان نے شرکت کی اس موقعہ پر مرکزی رہنماؤں اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنامہ لکس کیس سے حکمرانوں کی کرپشن کھل کر قوم کے سامنے آگئی ہے حکمران طبقہ اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اقتدار سے چمٹا ہوا ہے اخلاقی اور قانونی طور پر نواز شریف کو وزیر اعظم رہنے کا کوئی جواز نہیں عمران خان کی قیادت میں ملک سے کرپشن کو جڑ سے ختم کریں گے وومن رہنما زرتاج گل نے اس کوقعہ پر کہا کہ عمران خان غریب عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں پانامہ لکس کیس میں مسلم لیگ ن تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے پانامہ لکس کیس کا فیصلہ قانون کی عدالت سے عوام کے حق میں آئیگا ، ہم کا میا بی کے قریب ہیں عوام ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ا نہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی سڑکیں کھنڈرات کا نمونہ پیش کر رہی ہیں اور ہسپتالوں میں میڈیسن تک نہیں وزیر اعلی لاہور کو پیرس بنانے پر لگے ہوئے ہیں جنوبی پنجاب میں غربت بھوک افلاس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی پا لیسیاں غریب عوام کیلئے ایک عذاب سے کم نہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کا ایک طوفان لائے گا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستانی عوام کیلئے روشنی کی ایک کرن ہیں اور ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کررہے ہیں نوجوان ، کسان اورمحنت کش طبقہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.