لیہ(زاہد واندر سے )ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر نے مویشی پال حضرات...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( ).ڈیرہ غازیخان شہرو نواح میں بغیرتصدیق گوشت فروخت کرنے اور سلاٹر ہاوس ایکٹ کی خلاف ورزی پر چھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) میو نسپل کمیٹی لیہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا تے ہو ئے ممبران کی مشاورت...
Read moreDetailsدھوری اڈہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کو یونین کونسل مرہان میں بڑی کامیابی مہرسمیع اللہ گرواہ کی کاوشیں رنگ...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) گھر گھر گیس کی فراہمی کو یقینی بنا کر ایم این اے سید ثقلین شاہ...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) پاکستان کے نامور گیت نگار منشی منظور کی دوسری برسی کے موقع پر سانول سنگت...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) اے سی لیہ کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انجمن تاجران قادریہ روڈ کا اجلاس عہدیداروں کا چناؤ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مریضو ں کو ہسپتال سے ادویات کی فراہمی کے لیے تین خصوصی کاونٹرز خواتین ،معذروں اور مردوں کے...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈی او ایچ ڈاکٹر گل حسن شاہ نے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز محکمہ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں انکے بغیر محکمہ ہیلتھ نامکمل ہے ای ڈی او ہیلتھ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مسائل مستقلی کے حوالے سے انکی سروس بکوں کے پراسس کا ٹاسک انہیں سونپا ہے وہ انشاء اللہ ترجیح بنیادوں پر ان مسائل کے حل میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے یہ بات انہوں نے گذشتہ روز لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز یونین لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وفد کی ڈاکٹر گل حسن شاہ سے لیڈی ہیلتھ ورکرزکی مستقلی کے حوالے سے میٹنگ ہوئی ، ڈی ایچ او ڈاکٹر گل حسن شاہ نے یونین عہدیداران کو مستقل ہقنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ناممکن کام آپ لوگوں کی مسلسل کوششوں اور اتفاق کی بدولت ممکن ہوا ہے ، میں تمام ورکرز کو سلیوٹ کرتا ہوں چیئر مین یونین لیڈی ہیلتھ ورکر سید جاوید شاہ نے ڈی او ایچ کو انفرادی حکمنامہ اور سروس بک جلد پراسیس کرنے کی درخواست کی ڈاکٹر گل حسن شاہ نے کہا کہ ای ڈی او نے یہ کام جلد پراسس کرنے کا ٹاسک دیا ہوا ہے اس پر تیزی کام جاری ہے لیڈی ہیلتھ ورکرز ہمارے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کے مفاد کی خاطر کسی قسم کے رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی یونین عہدیداران نے ڈی او ایچ کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر چیئر مین لیڈی ہیلتھ ورکر سید جاوید شاہ ، عطا اللہ صدر یونین لیڈی ہیلتھ ورکرزصدر یونین لیڈی ہیلتھ ورکرز ، آصفہ جاوید کوآرڈینیٹر سعیدہ ناز جنرل سیکرٹری ، فہمیدہ کوثر فنانس سیکرٹری ، مقصودہ شہناز سینئر نائب صدر ، تسلیم بی بی ، نائب عالیہ بی بی موجود تھی۔
