• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔انجمن تاجران قادریہ روڈ کے عہدیداروں کا چناؤ ،سرپرست اعلیٰ فرمان الٰہی قریشی ، چیئر مین عاشق علی صدیقی ، وائس چیئر مین باجی ناہید اختر شیخ منتخب

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔انجمن تاجران قادریہ روڈ کے عہدیداروں کا چناؤ ،سرپرست اعلیٰ فرمان الٰہی قریشی ، چیئر مین عاشق علی صدیقی ، وائس چیئر مین باجی ناہید اختر شیخ منتخب

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انجمن تاجران قادریہ روڈ کا اجلاس عہدیداروں کا چناؤ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز انجمن تاجران قادریہ روڈ کا ایک اجلاس باجی ناہید اختر شیخ کی رہائش گاہ پر ہوا اجلاس میں انجمن تاجران قادریہ روڈ کے عہدیداروں کا چناؤ کیا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ فرمان الٰہی قریشی ، چیئر مین عاشق علی صدیقی ، وائس چیئر مین باجی ناہید اختر شیخ ، صدر سجاد احمد شیخ ، سینئر نائب صدر احمد علی ، نائب صدر حمزہ صدیقی ، جنرل سیکرٹری محمد شاکر صدیقی ، جوائنٹ سیکرٹری شیخ محسن صدیقی ، سیکرٹری فنانس سید کامران شاہ ، سیکرٹری انفارمیشن محمد علی ، ایگزیکٹو باڈی کے چیئر مین سرفراز احمد صدیقی ، وائس چیئر مین سکند رغوری ، صدر حاجی نذیر احمد ، سینئر نائب صدر کاشف صدیقی نائب صدر محمد عثمان منتخب کیا گیا ایگزیکٹو باڈی ممبران میں شہباز شیخ ، عبدالغفور غوری ، محمد شاہد ، قاسم قریشی ، شیخ اور نگزیب ، محمد عامر ، شیخ حمید ، عرفان صدیقی ، محمد ناصر ، عبدالستار انصاری ، انصر قریشی ، ہمایوں قریشی ، محمد شبیر چوہان و دیگر شامل تھے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ شہر میں قائم بھانوں اور مال گودام کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے بلاک ایل میں قائم مال گودام میں مال لوڈ نگ کے دوران کنٹینر وں کی ٹکر سے بجلی کے پول اور سٹریٹ لائٹس ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں اور سرکاری املاک کو بھی نقصان ہو رہا ہے ۔

Post Views: 38
Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔مریضو ں کو ادویات کی فراہمی کے لیے تین خصوصی کاونٹرز بنائے جائیں ۔ڈپٹی کمشنر

Next Post

کوٹ سلطان۔ انسداد ملاوٹ مہم ۔غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور مٹھائی کے کارخانے سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انجمن تاجران قادریہ روڈ کا اجلاس عہدیداروں کا چناؤ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز انجمن تاجران قادریہ روڈ کا ایک اجلاس باجی ناہید اختر شیخ کی رہائش گاہ پر ہوا اجلاس میں انجمن تاجران قادریہ روڈ کے عہدیداروں کا چناؤ کیا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ فرمان الٰہی قریشی ، چیئر مین عاشق علی صدیقی ، وائس چیئر مین باجی ناہید اختر شیخ ، صدر سجاد احمد شیخ ، سینئر نائب صدر احمد علی ، نائب صدر حمزہ صدیقی ، جنرل سیکرٹری محمد شاکر صدیقی ، جوائنٹ سیکرٹری شیخ محسن صدیقی ، سیکرٹری فنانس سید کامران شاہ ، سیکرٹری انفارمیشن محمد علی ، ایگزیکٹو باڈی کے چیئر مین سرفراز احمد صدیقی ، وائس چیئر مین سکند رغوری ، صدر حاجی نذیر احمد ، سینئر نائب صدر کاشف صدیقی نائب صدر محمد عثمان منتخب کیا گیا ایگزیکٹو باڈی ممبران میں شہباز شیخ ، عبدالغفور غوری ، محمد شاہد ، قاسم قریشی ، شیخ اور نگزیب ، محمد عامر ، شیخ حمید ، عرفان صدیقی ، محمد ناصر ، عبدالستار انصاری ، انصر قریشی ، ہمایوں قریشی ، محمد شبیر چوہان و دیگر شامل تھے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ شہر میں قائم بھانوں اور مال گودام کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے بلاک ایل میں قائم مال گودام میں مال لوڈ نگ کے دوران کنٹینر وں کی ٹکر سے بجلی کے پول اور سٹریٹ لائٹس ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں اور سرکاری املاک کو بھی نقصان ہو رہا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.