کوٹ سلطان (صبح پا کستان) گھر گھر گیس کی فراہمی کو یقینی بنا کر ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر دیے ہیں علاقہ کی محرومیاں دور کرنے کا یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گاان خیالات کا اظہار کوارڈینیٹر مسلم لیگ ن این اے 182سید ذوالقرنین بخاری نے کونسلر اکرم خان دستی کی رہائش گاہ کر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ایم این اے سید ثقلین شاہ کی علاقہ کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں اس موقع پر کونسلر اکرم خان دستی ،لالہ اقبال،ملک منیر منجوٹھہ،جام خالد ،ڈاکٹر اختر ،محمد اشرف اور دیگر بھی موجود تھے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










