• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔ مسلم لیگ سے تیس سالہ تعلق ختم ۔ اعوان برادری کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2017
in لیہ نیوز
0
دھوری اڈہ ۔ مسلم لیگ سے تیس سالہ تعلق ختم ۔ اعوان برادری کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

دھوری اڈہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کو یونین کونسل مرہان میں بڑی کامیابی مہرسمیع اللہ گرواہ کی کاوشیں رنگ لے آئی اعوان برادری کا تیس سال سے مسلم لیگ ن کی وابستگی توڑ کرپی ٹی آئی میں شمیولیت کا اعلان نوجوانوں کاجشن تفصیل کے مطابق یونین کونسل مرہان میں عرصہ تیس سال سے مسلم لیگ ن میں ریتے ہوئے اعوان برادری نے عمران خان کی پالیسوں پراتفاق کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کوچھوڑ کرپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا گزشتہ روز عبدالجبار اعوان کے ڈیرہ پر مقامی لوگوں کا اکٹھ ہو ااور پاکستان تحریک انصاف تحصیل لیہ کے صدر زاہدالرحمان اورجنرل سیکٹری مہرسمیع اللہ سمی گرواہ کو مدعوکیا گیا ان کی موجودگی میں عبدالجبار کے بیٹے عبدالغفاراعوں نے اپنی برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا عبدالغفار نے کہا نوجوان قیادت مہرسمیع اللہ گرواہ ایڈووکیٹ کا کاوشوں اور محبت عمران خان کی پالیسوں نے ہمیں مجبورکردیا کہ ہم چوروں کے ساتھ اب ایک دن بھی نہیں رہ سکتے اس موقع پر زاہدخان اور مہرسمیع اللہ گرواہ نے اعوان برداری کوویلکم کہا اور خطاب میں کہا کہ ااپ لوگوں نے نوزشریف،زرداری سب کوآزماچکے ہیں ایک بارعمران خان کوبھی آزمائیں اور موقع دیں وہ اپنے وعدوں کی پاسداری نہ کریں توپھرہم لوگ بھی آپ کے ساتھ ہونگے اس موقع پر لاشاری برادرنے بھی علان کیا کہ ہم بہت جلد ایک بہت بڑے جلسہ کریں گے اس میں ضلعی قیادت اور سیاستدانوں کو مدعو کریں گیاس میں بہت سی برادریاں پاکتان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گی

رپورٹ ۔ ممتاز مچھرانی

Tags: dhori ada news
Previous Post

خیبر ایجنسی میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی وقاص شہید

Next Post

لیہ ۔میو نسپل کمیٹی اجلاس ۔ لیہ ما ئنر پل سے لب نیلم پل تک سٹرک کی مغربی سائیڈ کو شہید محمد رفیق کے نا م سے منسوب کر نے کی قرارداد منظور ،شہید محمد رفیق روڈ نا م رکھنے کے لئے کو نسلر افضا ل احمد خان نے قرارداد پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

دھوری اڈہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کو یونین کونسل مرہان میں بڑی کامیابی مہرسمیع اللہ گرواہ کی کاوشیں رنگ لے آئی اعوان برادری کا تیس سال سے مسلم لیگ ن کی وابستگی توڑ کرپی ٹی آئی میں شمیولیت کا اعلان نوجوانوں کاجشن تفصیل کے مطابق یونین کونسل مرہان میں عرصہ تیس سال سے مسلم لیگ ن میں ریتے ہوئے اعوان برادری نے عمران خان کی پالیسوں پراتفاق کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کوچھوڑ کرپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا گزشتہ روز عبدالجبار اعوان کے ڈیرہ پر مقامی لوگوں کا اکٹھ ہو ااور پاکستان تحریک انصاف تحصیل لیہ کے صدر زاہدالرحمان اورجنرل سیکٹری مہرسمیع اللہ سمی گرواہ کو مدعوکیا گیا ان کی موجودگی میں عبدالجبار کے بیٹے عبدالغفاراعوں نے اپنی برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا عبدالغفار نے کہا نوجوان قیادت مہرسمیع اللہ گرواہ ایڈووکیٹ کا کاوشوں اور محبت عمران خان کی پالیسوں نے ہمیں مجبورکردیا کہ ہم چوروں کے ساتھ اب ایک دن بھی نہیں رہ سکتے اس موقع پر زاہدخان اور مہرسمیع اللہ گرواہ نے اعوان برداری کوویلکم کہا اور خطاب میں کہا کہ ااپ لوگوں نے نوزشریف،زرداری سب کوآزماچکے ہیں ایک بارعمران خان کوبھی آزمائیں اور موقع دیں وہ اپنے وعدوں کی پاسداری نہ کریں توپھرہم لوگ بھی آپ کے ساتھ ہونگے اس موقع پر لاشاری برادرنے بھی علان کیا کہ ہم بہت جلد ایک بہت بڑے جلسہ کریں گے اس میں ضلعی قیادت اور سیاستدانوں کو مدعو کریں گیاس میں بہت سی برادریاں پاکتان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گی

رپورٹ ۔ ممتاز مچھرانی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.