• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

خیبر ایجنسی میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی وقاص شہید

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2017
in First Page
0
خیبر ایجنسی میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی وقاص شہید

خیبر ایجنسی: (مانیٹرننگ ڈیسک ) پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی سرحد پار فائرنگ سے زخمی سپاہی وقاص شہید ہو گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی وقاص پاک افغان سرحد پر فرائض انجام دے رہا تھا۔ زخمی جوان کو فوری طور پر سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ سپاہی وقاص کی نماز جنازہ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ادا کر دی گئی ہے جس میں کور کمانڈر پشاور، آئی جی ایف سی، چیف سیکرٹری کے پی اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مادر وطن کی سلامتی کے لئے سپاہی وقاص کی قربانی کو سراہتے ہوئے اسے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کمزور افغان سرحدی نظام کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ دہشت گردوں نے افغانستان کی طرف سے سیکیورٹی موثر نہ ہونے پر چوکی کو نشانہ بنایا۔ افغان سرحد پر دہشتگردوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
source ..
http://urdu.dunyanews.tv

Post Views: 40
Tags: urdu national news
Previous Post

راجن پور ۔ہیلتھ کونسل کا اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر نے صدارت کی

Next Post

دھوری اڈہ ۔ مسلم لیگ سے تیس سالہ تعلق ختم ۔ اعوان برادری کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

Next Post
دھوری اڈہ ۔ مسلم لیگ سے تیس سالہ تعلق ختم ۔ اعوان برادری کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

دھوری اڈہ ۔ مسلم لیگ سے تیس سالہ تعلق ختم ۔ اعوان برادری کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

خیبر ایجنسی: (مانیٹرننگ ڈیسک ) پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی سرحد پار فائرنگ سے زخمی سپاہی وقاص شہید ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی وقاص پاک افغان سرحد پر فرائض انجام دے رہا تھا۔ زخمی جوان کو فوری طور پر سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ سپاہی وقاص کی نماز جنازہ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ادا کر دی گئی ہے جس میں کور کمانڈر پشاور، آئی جی ایف سی، چیف سیکرٹری کے پی اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مادر وطن کی سلامتی کے لئے سپاہی وقاص کی قربانی کو سراہتے ہوئے اسے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کمزور افغان سرحدی نظام کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ دہشت گردوں نے افغانستان کی طرف سے سیکیورٹی موثر نہ ہونے پر چوکی کو نشانہ بنایا۔ افغان سرحد پر دہشتگردوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ source .. http://urdu.dunyanews.tv

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.