لیہ(صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی راجن پور کا اجلاس چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت ہوا جس...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سینئر ہیڈمسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خیابان سرورڈیرہ غازیخان مسز اسماء بتول نے کہا ہے کہ پاکستان...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)قابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران محکمہ کے ماتھے کاجھومر،پولیس ورک میں جدت اورشفافیت کوفروغ دیاگیا،پولیس آفیشلزکی فلاح...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) لیاقت بلوچ جزل سیکرٹری جماعت اسلا می پا کستان اور میاں مقصود امیر اجماعت اسلامی پنجاب...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے کوٹلہ دیوان وارڈ نمبر 13، کالج روڈ علی پور میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی ڈسٹرکٹ صحت آفیسر چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار نے انسداد ملاوٹ مہم کے تحت اڈا جمال چھپری...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کے مزید 350بستر کے حامل وارڈز کی تعمیر کے ترمیمی منصوبہ کی منظوری...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ تمام سرکاری عمارات بالعموم جبکہ تعلیمی اداروں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن کے کمیٹی روم میں خواتین کی ترقی اور...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صدر انجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل ، جنر ل سیکرٹری شیخ کما ل الدین و اراکین انجمن تا جران کے اعزاز میں تا ج گو لڈ سمتھ کی جا نب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں صدر و جنر ل سیکرٹری اور ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت شاہ گیلا نی ، سٹی کونسلر کا مران روحا نی اور ڈاکٹر نور اکبر بخاری نے خطا ب کر تے ہو ئے انجمن تا جران کے تا جرتنظیموں کی فلاح و بہبو د اور ضلعی انتظا میہ سے تعاون کے ذریعے شہر میں صحت و صفائی ، انسداد ملا وٹ مہم ایسے اقداما ت کو بھر پور انداز میں چلا نے کے لئے اپنے تعاون و تجا ویز کا اظہار کیا ۔تقریب میں تا جرنما ئندوں و تاجروں کی کثیر تعداد جن میں تاج محمد ، ملک قمرالزما ن ، حا جی جا ن محمد ،شانی شاہ ،شیخ سراج الدین ، محمد عرفان ، محبوب کھو کھر ، عادل گلریز و دیگر شامل ہیں ۔
