کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) تھانہ کروڑ کا چھاپہ 2 افغانی گرفتار فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیل کے مطابق انسپکٹر محمد شفیع نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ کروڑ کے نواع چک نمبر90موڑ کے ہوٹل پر چھاپہ مارا جہاں پر افغانستان کے صوبہ قندوس کے رہائشی نقیب اللہ کاکڑ اورخدائے داد کاکڑ کا پکڑا اور ان کے خلاف تھانہ کرور لعل عیسن میں فارن ایکت کا مقدمہ درج کر کرلیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










