ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم کی کوشش پر کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے...
Read moreDetailsکوٹ مٹھن ( صبح پا کستان ) ملکی ترقی میں سماجی اداروں نے بھر پور کر دار ادا کیا ہے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)شہداء کا خون قوم کی بقاء اور سلامتی کیلئے درخشاں باب،شہدائے پولیس پر فخرہے،دہشت گردی کیخلاف پولیس فرنٹ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھاانجم نے راکھی گاج تا بواٹا پراجیکٹ کا دورہ کیااور جاپانی انجینئرسمیت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پولیس نے متعددبارمخبران کے ذریعے چوری شدہ سرکاری لکڑی برآمدکرکے ملزمان کو گرفتارکیا،پولیس نے کھاری گینگ ،کالیاگینگ،کریم پٹھان...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )ملاوٹ مافیا کسی رعائت کی مستحق نہیں ہے ذخیرہ اندوز اور زیادہ منافع خوروں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) شہداءے لاہور کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بروز بدھ15فروری 2017 بوقت گیارہ بجے دن...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات اور ادویات کی فراہمی کے لیے...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے افراد کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئر کے شعبہ صنعت...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) موجودہ حکومت کشمیر کے متعلق اپنا دو ٹوک رویہ اختیار کرے مودی حکومت کا...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعیم اللہ بھٹی نے کہا ہے ڈرپ ایری گیشن سسٹم کی افادیت کو اجاگر کرنے کے لیے ضلع بھرمیں آگہی سیمینار منعقد کروائے جائیں تاکہ پانی کی بچت کے زریعے زرعی مداخل میں کمی لائی جاسکیں۔انہوں نے یہ بات دسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے سی چوبارہ صفات اللہ خان،ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ رشید خان چنگوانی ،اسسٹنٹ ایگر ی کلچر ل کیمسٹ سوائل فرٹیلٹی محمد اشرف بھٹی ،زراعت افسران ،فرٹیلائزر ڈیلر اور کاشت کاروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اے ڈی سی نے کہا کہ محکمہ زراعت کے ماہر ین کاشت کاروں کو جدید مشینی کاشت کے بارے میں تکنیکی معاونت فراہم کریں تاکہ کاشت کار زرعی مداخل میں کمی لا کر خوش حال ہوسکیں۔انہوں نے کہا ڈرپ سسٹم سے قبل سوائل اور پانی کا تجزیہ کیا جائے اور موزوں جگہ پر ڈرپ سسٹم لگایا جائے ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع بھر میں اب تک 208ایکٹر رقبہ پر ڈرپ سسٹم کی تنصیب کے لیے ورک آرڈر جاری ہوچکے ہیں اور 115ایکٹر پر ڈرپ سسٹم لگایا جاچکاہے ۔جس کی وجہ سے ضلع لیہ صوبہ بھر میں اس جد ید ایری گیشن سسٹم کی ریکنگ میں پہلی پوزیشن پر ہے ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع میں امسال پانچ لاکھ 72ہزار سے زائد رقبہ پر گندم جبکہ دو لاکھ 52ہزار ایکٹر رقبہ پر چنا کی فصل کاشت کی گئی ہے جو ٹارگٹ سے زائد ہے ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع میں مختلف فصلوں کے بیج ،کھاد اور زرعی ادویات وافر مقدار میں موجود ہیں اور کاشت کاروں کو پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سبسڈائز نرخوں پر کھادوں کی فراہمی کا عمل جاری ہے ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع میں سال 2015-16کے دوران جدید زرعی مشینری کے 38مکمل سیٹ تقسیم کیے گئے اور محکمہ کی طرف سے 694ویلجز کے ایک ہزار 789کاشت کاروں میں 50کلو گرام وزن کی جڑی بوٹیوں سے پاک 3ہزار سے زائد گندم کے بیگ مفت تقسیم کیے گئے ہیں تاکہ کاشت کار زیادہ پیداوار حاصل کرسکیں
