• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ واش پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں ضلع لیہ گیارویں نمبرپر ہے آ گے بڑھنے کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے ،محکمہ لوکل گورنمنٹ کے تحت واش پروگرام کے آگاہی سیمینار سے خطاب ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد خطاب ۔سیمینار میں چیئرمین ایم سی حافظ محمد جمیل ،نیشنل پروگرام مینجرعاصم سلیم ،پراجیکٹس منیجر حسنین کاظمی ،سید فرخ رضا،واحدبخش باروی کے علاوہ کونسلرز ،یونین کونسلر کے چیئرمین ،سرکاری افسران ،ممبران سول سائٹی و شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

webmaster by webmaster
فروری 13, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ واش پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں ضلع لیہ گیارویں نمبرپر ہے آ گے بڑھنے کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے ،محکمہ لوکل گورنمنٹ کے تحت واش پروگرام کے آگاہی سیمینار سے خطاب ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد خطاب ۔سیمینار میں چیئرمین ایم سی حافظ محمد جمیل ،نیشنل پروگرام مینجرعاصم سلیم ،پراجیکٹس منیجر حسنین کاظمی ،سید فرخ رضا،واحدبخش باروی کے علاوہ کونسلرز ،یونین کونسلر کے چیئرمین ،سرکاری افسران ،ممبران سول سائٹی و شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

لیہ (صبح پا کستان) حکومت پنجاب شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے مختلف پراجیکٹس پر کام کررہی ہے اور ضلع لیہ کی 48یونین کونسلوں کے 726ویلجز میں ٹائلٹ بلاکس کی تعمیر کے لیے واش پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ واش کوارڈی نیشن کمیٹی بھر پور کام کررہی ہے اور پنجاب بھر میں ضلع لیہ گیارویں نمبرپر موجود ہے جسے پہلے نمبر تک لانے کے لیے تمام ادارے مزید سرعت سے اقدامات عمل میں لائیں ۔یہ بات ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمد نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے تحت واش پروگرام کے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوے کہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ کوارڈی نیٹر محمد رضا خان وسید فرخ رضا نے واش پروگرام کے تحت ضلع لیہ کی مختلف یونین کونسلوں میں او ڈی ایف فری ماحول کے لیے جاری پروگرامز پر کام کی رفتار و آگاہی مہم کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ اس پراجیکٹس کے تحت ضلع لیہ کی 9یونین کونسلوں بستی شادو خان ،رفیق آباد،خیرے والہ،اولکھ تھل کلاں ،جمال چھپری،گرئے والا،واڑں سہیڑاں ،90ایم ایل وسامٹیہ میں ٹریننگ ،سوشل سروے کے بعد ویلج ڈویلپمنٹ کمیٹیاں جو کہ 2445ممبران پر مشتمل تھیں کہ ذ ریعے لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت لیٹرین کی تعمیر واستعمال کے ترغیب وفوائد ،بیماریوں سے محفوظ رہنا،پولیو سے بچاؤکے بارے میں بتایا گیااور ان یونین کونسلوں کے اندر 274سکول واش کلب قائم کرکے منتخب یونین کونسلرز کے ذریعے آگاہی کے نتیجہ میں اب صرف 29فی صد آبادی کے لیے لیٹرینوں کی فراہمی کا کام ضلع بھر میں باقی ہے اور ریکنگ کے لحاظ سے او ڈی ایف فری اضلا ع فہرست میں پنجاب میں ضلع لیہ 11ویں نمبر پر ہے اور پراجیکٹس کے اگلے مرحلے میں ہر گاؤں میں سو فی صد لیٹرین تعمیر ہو جائیں گی تو ان کو او ڈی ایف پراسیس میں ڈیکلئیرکروایا جائے گا۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم سی حافظ محمد جمیل نے کہا لیہ سٹی میں صحت وصفائی و بہتر ماحول کے لیے میونسپل کمیٹی معیار ی اقدامات عمل میں لارہی ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکہ،درجنوں افراد زخمی،شہادتوں کی اطلاعات،نقصان بڑھنے کا خدشہ

Next Post

لیہ پولیس الرٹ ۔ لاہور دھماکے کی بعد ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ، چیک پوسٹوں،داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ، ڈی پی او لیہ کے حکم پر ضلع بھر میں ناکہ بندی اور اسنیپ چیکنگ کی جا رہی ہے ، اہم شاہراہوں اور حساس مقامات کے اطراف میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ، ڈی پی او لیہ کی طرف سےایس ایچ اوز کو اپنے اپنے علاقوں میں موثر گشت کی ہدایت ، شہری اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں ۔مشتبہ اور شرپسند عناصر کے بارے میں فورا پولیس کو اطلاع دیں۔ ڈی پی او لیہ کی شہریوں سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ (صبح پا کستان) حکومت پنجاب شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے مختلف پراجیکٹس پر کام کررہی ہے اور ضلع لیہ کی 48یونین کونسلوں کے 726ویلجز میں ٹائلٹ بلاکس کی تعمیر کے لیے واش پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ واش کوارڈی نیشن کمیٹی بھر پور کام کررہی ہے اور پنجاب بھر میں ضلع لیہ گیارویں نمبرپر موجود ہے جسے پہلے نمبر تک لانے کے لیے تمام ادارے مزید سرعت سے اقدامات عمل میں لائیں ۔یہ بات ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمد نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے تحت واش پروگرام کے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوے کہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ کوارڈی نیٹر محمد رضا خان وسید فرخ رضا نے واش پروگرام کے تحت ضلع لیہ کی مختلف یونین کونسلوں میں او ڈی ایف فری ماحول کے لیے جاری پروگرامز پر کام کی رفتار و آگاہی مہم کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ اس پراجیکٹس کے تحت ضلع لیہ کی 9یونین کونسلوں بستی شادو خان ،رفیق آباد،خیرے والہ،اولکھ تھل کلاں ،جمال چھپری،گرئے والا،واڑں سہیڑاں ،90ایم ایل وسامٹیہ میں ٹریننگ ،سوشل سروے کے بعد ویلج ڈویلپمنٹ کمیٹیاں جو کہ 2445ممبران پر مشتمل تھیں کہ ذ ریعے لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت لیٹرین کی تعمیر واستعمال کے ترغیب وفوائد ،بیماریوں سے محفوظ رہنا،پولیو سے بچاؤکے بارے میں بتایا گیااور ان یونین کونسلوں کے اندر 274سکول واش کلب قائم کرکے منتخب یونین کونسلرز کے ذریعے آگاہی کے نتیجہ میں اب صرف 29فی صد آبادی کے لیے لیٹرینوں کی فراہمی کا کام ضلع بھر میں باقی ہے اور ریکنگ کے لحاظ سے او ڈی ایف فری اضلا ع فہرست میں پنجاب میں ضلع لیہ 11ویں نمبر پر ہے اور پراجیکٹس کے اگلے مرحلے میں ہر گاؤں میں سو فی صد لیٹرین تعمیر ہو جائیں گی تو ان کو او ڈی ایف پراسیس میں ڈیکلئیرکروایا جائے گا۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم سی حافظ محمد جمیل نے کہا لیہ سٹی میں صحت وصفائی و بہتر ماحول کے لیے میونسپل کمیٹی معیار ی اقدامات عمل میں لارہی ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.