• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکہ،درجنوں افراد زخمی،شہادتوں کی اطلاعات،نقصان بڑھنے کا خدشہ

webmaster by webmaster
فروری 13, 2017
in First Page
0
لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکہ،درجنوں افراد زخمی،شہادتوں کی اطلاعات،نقصان بڑھنے کا خدشہ

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )لاہور کے علاقے چیئرنگ کراس مال روڈ پر دھماکہ ہواہے جس کے باعث درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ تین افراد کے شہید ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ چیئرنگ کراس پرکیمسٹ اور ڈرگ ایسوسی ایشن حکومت حکومت پنجاب کی جانب سے ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف احتجاج کر رہی تھی کہ اچانک دھماکہ ہو گیا جس کے باعث درجنوں افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ دھماکہ ٹرک پر بنائے گئے سٹیج کے قریب ہواہے جبکہ مظاہرین بڑی تعداد میں ٹرک کے اردگرد موجود تھے۔دھماکے کے باعث قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے جبکہ فائربریگیڈکا عملہ بھی طلب کرلیاہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ حکومتی آٹھ رکنی وفد نے کیمسٹ اور ڈرگ ایسوسی ایشن سے مذاکرات کیلئے تیاری کر لی تھی اور انہوں نے یہاں پر مذاکرات کیلئے آنا تھا۔حکومت کی جانب سے درخواست کی گئی تھی کہ مظاہرین سڑک کو روانی کیلئے کھول دیں اور احتجاج کو فٹ پاتھوں پر منتقل کر دیں جبکہ حکومتی وفد بھی مذاکرات کیلئے آرہاہے۔اسی کے باعث مظاہرین فٹ پاتھ پر منتقل ہو رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے کہاہے کہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے تین لاشوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا گیاہے جبکہ دنیانیوز کا کہناہے کہ متعدد افراد کی نعشیں اٹھائی گئیں ہیں ۔زخمیوں کو میو ہسپتال اور گنگارام ہسپتال منتقل کیا جارہاہے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/13-Feb-2017/526074

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف میڈیکل سٹور مالکان،ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال ، احتجاجی ریلی ، احتجاجی ریلی سے صدر سید مظہر علی شاہ ، منیر احمد خان ، طاہر خان ، محمد زمان میرانی ، چوہدری ظفر اقبال ، رفیق خان خٹک نے خطاب کیا ،ڈرگ ایکٹ 1976ء4 میں کی جانے والی ترامیم کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ۔

Next Post

لیہ ۔ واش پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں ضلع لیہ گیارویں نمبرپر ہے آ گے بڑھنے کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے ،محکمہ لوکل گورنمنٹ کے تحت واش پروگرام کے آگاہی سیمینار سے خطاب ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد خطاب ۔سیمینار میں چیئرمین ایم سی حافظ محمد جمیل ،نیشنل پروگرام مینجرعاصم سلیم ،پراجیکٹس منیجر حسنین کاظمی ،سید فرخ رضا،واحدبخش باروی کے علاوہ کونسلرز ،یونین کونسلر کے چیئرمین ،سرکاری افسران ،ممبران سول سائٹی و شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )لاہور کے علاقے چیئرنگ کراس مال روڈ پر دھماکہ ہواہے جس کے باعث درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ تین افراد کے شہید ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ چیئرنگ کراس پرکیمسٹ اور ڈرگ ایسوسی ایشن حکومت حکومت پنجاب کی جانب سے ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف احتجاج کر رہی تھی کہ اچانک دھماکہ ہو گیا جس کے باعث درجنوں افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ دھماکہ ٹرک پر بنائے گئے سٹیج کے قریب ہواہے جبکہ مظاہرین بڑی تعداد میں ٹرک کے اردگرد موجود تھے۔دھماکے کے باعث قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے جبکہ فائربریگیڈکا عملہ بھی طلب کرلیاہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ حکومتی آٹھ رکنی وفد نے کیمسٹ اور ڈرگ ایسوسی ایشن سے مذاکرات کیلئے تیاری کر لی تھی اور انہوں نے یہاں پر مذاکرات کیلئے آنا تھا۔حکومت کی جانب سے درخواست کی گئی تھی کہ مظاہرین سڑک کو روانی کیلئے کھول دیں اور احتجاج کو فٹ پاتھوں پر منتقل کر دیں جبکہ حکومتی وفد بھی مذاکرات کیلئے آرہاہے۔اسی کے باعث مظاہرین فٹ پاتھ پر منتقل ہو رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے کہاہے کہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے تین لاشوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا گیاہے جبکہ دنیانیوز کا کہناہے کہ متعدد افراد کی نعشیں اٹھائی گئیں ہیں ۔زخمیوں کو میو ہسپتال اور گنگارام ہسپتال منتقل کیا جارہاہے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/13-Feb-2017/526074

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.