• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ٹیوٹا سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس پروگرام مارچ کے پہلے ہفتے سے آغاز ہو گا

webmaster by webmaster
فروری 13, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ٹیوٹا سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس پروگرام مارچ کے پہلے ہفتے سے آغاز ہو گا

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ٹیوٹا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کالج میں سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس پروگرام کے دوسرے بیچ کے اختتام پر فائرنگ کروائی گئی اس موقع پر ایلیٹ فورس کے جوان اللہ نواز ،غلام اکبر اور ایلیٹ فورس انچارج بخت نصر جبکہ کالج کے فوکل پرسن انجینئر شہزاد یوسف اور انسٹرکٹر صوبیدار کریم بخش اور سپر وائزر سلیم اللہ بھی موجود تھے اس موقع پر انجینئر شہزاد یوسف نے بتایا کہ پنجاب گروتھ منصوبہ 2018وزیر اعلیٰ پنجاب ہر چیئر مین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کی کاوشوں کی بدولت دو کامیاب کورسز کے بعد اب تیسرا بیچ مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے جا رہا ہے جس کے بعد تربیت حاصل کرنیوالے امیدواروں کو یقینی روزگار کے مواقع میسر

آسکیں گے

Post Views: 31
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ سماء ٹی وی کے کارکن تیمور کی شہادت پر لیہ کے صحافتی حلقے بھی غم زدہ ۔ ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ

Next Post

غیرت کا قتل …. عفت بھٹی

Next Post
غیرت کا قتل …. عفت بھٹی

غیرت کا قتل .... عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ٹیوٹا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کالج میں سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس پروگرام کے دوسرے بیچ کے اختتام پر فائرنگ کروائی گئی اس موقع پر ایلیٹ فورس کے جوان اللہ نواز ،غلام اکبر اور ایلیٹ فورس انچارج بخت نصر جبکہ کالج کے فوکل پرسن انجینئر شہزاد یوسف اور انسٹرکٹر صوبیدار کریم بخش اور سپر وائزر سلیم اللہ بھی موجود تھے اس موقع پر انجینئر شہزاد یوسف نے بتایا کہ پنجاب گروتھ منصوبہ 2018وزیر اعلیٰ پنجاب ہر چیئر مین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کی کاوشوں کی بدولت دو کامیاب کورسز کے بعد اب تیسرا بیچ مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے جا رہا ہے جس کے بعد تربیت حاصل کرنیوالے امیدواروں کو یقینی روزگار کے مواقع میسر

آسکیں گے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.