• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سماء ٹی وی کے کارکن تیمور کی شہادت پر لیہ کے صحافتی حلقے بھی غم زدہ ۔ ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
فروری 13, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سماء ٹی وی کے کارکن تیمور کی شہادت پر لیہ کے صحافتی حلقے بھی غم زدہ  ۔ ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ

لیہ (صبح پا کستان ) کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ میں سماء ٹی وی کے کارکن تیمور کی شہادت کے واقعہ پر پاکستان بھر کی طرح لیہ کے صحافی بھی غم زدہ اور سراپا احتجاج ہیں لیہ کے صحافتی حلقوں نے دہشت گردی کے اس واقعہ کی پر زور مذ مت کر تے ہو ءے واقعہ کے ملزمان کی گرفتاری کا مطا لبہ کیا ہے
تفصیلات کے مطا بق کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملے کی کوریج کیلئے جانیوالی سماء کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ کردی گئی، واقعے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور شہید ہوگئے، سماء کے کارکن کو 2 گولیاں سینے میں لگیں جبکہ ہیڈ انجری بھی ہوئی تھی، تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
نمائندہ سماء فیصل شکیل کے مطابق فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے بعد سماء کی ڈی ایس این جی واقعے کی کوریج کیلئے جارہی تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی، گولی لگنے سے اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

FIA to contact Interpol for Altaf’s arrest

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ٹیوٹا سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس پروگرام مارچ کے پہلے ہفتے سے آغاز ہو گا

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔ٹیوٹا سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس پروگرام مارچ کے پہلے ہفتے سے آغاز ہو گا

ڈیرہ غازی خان۔ٹیوٹا سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس پروگرام مارچ کے پہلے ہفتے سے آغاز ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

لیہ (صبح پا کستان ) کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ میں سماء ٹی وی کے کارکن تیمور کی شہادت کے واقعہ پر پاکستان بھر کی طرح لیہ کے صحافی بھی غم زدہ اور سراپا احتجاج ہیں لیہ کے صحافتی حلقوں نے دہشت گردی کے اس واقعہ کی پر زور مذ مت کر تے ہو ءے واقعہ کے ملزمان کی گرفتاری کا مطا لبہ کیا ہے تفصیلات کے مطا بق کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملے کی کوریج کیلئے جانیوالی سماء کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ کردی گئی، واقعے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور شہید ہوگئے، سماء کے کارکن کو 2 گولیاں سینے میں لگیں جبکہ ہیڈ انجری بھی ہوئی تھی، تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ نمائندہ سماء فیصل شکیل کے مطابق فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے بعد سماء کی ڈی ایس این جی واقعے کی کوریج کیلئے جارہی تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی، گولی لگنے سے اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.