لیہ(صبح پا کستان)آن وے سوئٹس اینڈ بیکرز میں نقب زنی 80ہزار کیش کا نقصان ،پولیس نے جدید تفتیشی آلات کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سینئرلیگی رہنما طارق علی خان کی ایم این اے میاں حمزہ شریف سے ان کے آفس ماڈل...
Read moreDetailsچوبارہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد سیال شور کوٹ کے قریب ہو نے والے ٹریفک حادثہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر حکومت پنجاب کی طرف سے ٹرک ڈرائیورز کے مفت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پاکستان) پی آئی پی آئی پراجیکٹ کے تحت لیزر لینڈ لیولر کی فراہمی جاری ، قرعہ اندازی کی تکمیل...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان )ڈاکٹر نعیم کلاسرا مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے آج( منگل )کو ان کے آبائی بستی جیسل کلاسرا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستانیوں کے قاتل ہیں وطن دشمنوں اور...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)کروڑ لعل عیسن میں ہیجڑوں کا راج،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،عریاں لباس زیب تن...
Read moreDetailsجمن شاہ (صبح پا کستان)مقامی حکومتیں فعال، بلدیاتی اداروں کے زیر انتظام چلنے والے ادارے فنڈز کی عدم فراہمی پر...
Read moreDetailsلیہ(سٹاف رپورٹر)دریائے سندھ میں کٹاؤ جاری ، سینکڑوں ایکڑ اراضی دریا بردہوگئی ،ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے درخت او رمویشی...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsملتان (صبح پا کستان ) کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز میں چھٹی قومی مردم شماری کے سلسلے میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس ہوا ۔ جس میں مردم شماری کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کامکمل جائزہ لیا گیا ، اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے جانے والے ممکنہ اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے مردم شماری کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کی بہتری کے لئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور خوش اسلوبی کے تسلسل پر زور دیا ، اجلاس میں ملتان ، ساہیوال ، ڈی جی خان کے اضلاع میں ہونے والی مردم شماری میں ملتان کور کے آفیسرز اور جوان پوری ایمانداری اور لگن کے ساتھ ذمہ داری کو نبھائیں گے ۔ کور کمانڈر ملتان کا مزید کہنا تھا کہ مردم شماری میں ملتا ن کور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بہتر انداز میں خدمات سر انجام دے گی۔
