• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر کو کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا اضافی چارج دے دیاگیا ،ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد علی الصبح ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک معائنہ ،. صفائی کے معاملات پر نرمی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی. کمشنر اللہ رکھا انجم

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر کو کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا اضافی چارج دے دیاگیا ،ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد علی الصبح ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک معائنہ ،. صفائی کے معاملات پر نرمی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی. کمشنر اللہ رکھا انجم

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) .ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم کو کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا اضافی چارج دے دیاگیاہے اور انہوں نے ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیاہے .
ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعدکمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے علی الصبح ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک معائنہ کیا. ڈیوٹی روسٹر کے مطابق حاضری چیک کرنے کے ساتھ صفائی عملہ کی بھی بائیو میٹرک کے ذریعے حاضری کے اقدامات کی ہدایات جاری کیں . عمارتی ملبہ فوری طو رپراٹھانے اور وارڈز کے بستر کی چادریں آٹھ بجے صبح تک تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے. انہوں نے کہاکہ صفائی عملہ کی شفٹ میں دو بار حاضری چیک کی جائے. صفائی کے معاملات پر نرمی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی. کمشنر اللہ رکھا انجم نے ایمرجنسی وارڈ ، ٹراما سنٹر اور گائنی وارڈ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا. داخل مریضوں سے فراہم سہولیات اور ادویات کے بارے میں استفسار کیا. ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن چشتی کو ہدایات جاری کیں کہ ہسپتال میں غریب عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کردارادا کریں کام نہ کرنے والوں کو فوری طو رپرفارغ کر دیاجائے. کمشنر اللہ رکھا انجم نے گائنی وارڈمیں آپریشن ملتوی کرنے کی رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے گائنی وارڈ پہنچے . ایم ایس او رہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل سٹاف اور مریضوں کے لواحقین سے معلومات حاصل کیں . انہوں نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ وہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرتے ہوئے غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کر کے رپورٹ پیش کریں . اس موقع پر کمشنر اللہ رکھا انجم کو بتایاگیاکہ گزشتہ روز گائنی وارڈ میں معمول کے مطابق آپریشن ہوئے تاہم عوام میں غلط بات پھیلانے والوں کے خلاف کارر وائی کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی . کمشنر نے ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل سٹاف کی طرف سے نشاندہی پر گائنی وارڈ کے مرکزی دروازے پر مزید سکیورٹی گارڈز تعینات کرنے کے بھی احکامات جاری کیے. انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل سٹاف کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے گا اور ان کے ساتھ مریضوں اور لواحقین کی طرف سے نامناسب رویہ اختیار کرنے والوں کو قانون کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا . اس موقع پر اے پی ایم او ڈاکٹر حامد حیات ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خالد تحسین ، انچارج ایمرجنسی وارڈ ڈاکٹر قاسم ملک ، ڈاکٹر حمیرا شاہین ، ڈاکٹر مسرت فہیم او ردیگر متعلقہ افراد موجود تھے .

Post Views: 36
Tags: DG khan news
Previous Post

چوک اعظم ۔ تجارت سنت بنوی ہے تاجروں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں،ملک ریاض گرواں

Next Post

لیہ ۔ڈی پی ایس کے نمایاں کاردکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈزتقسیم

Next Post
لیہ ۔ڈی پی ایس کے نمایاں کاردکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈزتقسیم

لیہ ۔ڈی پی ایس کے نمایاں کاردکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈزتقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) .ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم کو کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا اضافی چارج دے دیاگیاہے اور انہوں نے ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیاہے . ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعدکمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے علی الصبح ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک معائنہ کیا. ڈیوٹی روسٹر کے مطابق حاضری چیک کرنے کے ساتھ صفائی عملہ کی بھی بائیو میٹرک کے ذریعے حاضری کے اقدامات کی ہدایات جاری کیں . عمارتی ملبہ فوری طو رپراٹھانے اور وارڈز کے بستر کی چادریں آٹھ بجے صبح تک تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے. انہوں نے کہاکہ صفائی عملہ کی شفٹ میں دو بار حاضری چیک کی جائے. صفائی کے معاملات پر نرمی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی. کمشنر اللہ رکھا انجم نے ایمرجنسی وارڈ ، ٹراما سنٹر اور گائنی وارڈ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا. داخل مریضوں سے فراہم سہولیات اور ادویات کے بارے میں استفسار کیا. ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن چشتی کو ہدایات جاری کیں کہ ہسپتال میں غریب عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کردارادا کریں کام نہ کرنے والوں کو فوری طو رپرفارغ کر دیاجائے. کمشنر اللہ رکھا انجم نے گائنی وارڈمیں آپریشن ملتوی کرنے کی رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے گائنی وارڈ پہنچے . ایم ایس او رہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل سٹاف اور مریضوں کے لواحقین سے معلومات حاصل کیں . انہوں نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ وہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرتے ہوئے غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کر کے رپورٹ پیش کریں . اس موقع پر کمشنر اللہ رکھا انجم کو بتایاگیاکہ گزشتہ روز گائنی وارڈ میں معمول کے مطابق آپریشن ہوئے تاہم عوام میں غلط بات پھیلانے والوں کے خلاف کارر وائی کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی . کمشنر نے ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل سٹاف کی طرف سے نشاندہی پر گائنی وارڈ کے مرکزی دروازے پر مزید سکیورٹی گارڈز تعینات کرنے کے بھی احکامات جاری کیے. انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل سٹاف کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے گا اور ان کے ساتھ مریضوں اور لواحقین کی طرف سے نامناسب رویہ اختیار کرنے والوں کو قانون کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا . اس موقع پر اے پی ایم او ڈاکٹر حامد حیات ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خالد تحسین ، انچارج ایمرجنسی وارڈ ڈاکٹر قاسم ملک ، ڈاکٹر حمیرا شاہین ، ڈاکٹر مسرت فہیم او ردیگر متعلقہ افراد موجود تھے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.