لیہ (صبح پا کستان)پرنسپل ڈی پی ایس لیہ سید غلام عباس بخاری نے چھٹی اور ساتویں کلاس کے امتحانات میں نمایاں کاردکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈزتقسیم کیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے طلباء سے کہا کہ پوزیشن ہولڈرزکو مشعل راہ سمجھتے ہوئے اسی طرح محنت و لگن سے حصول علم پر توجہ دیں اور کل آپ ان کی جگہ لے سکیں ۔تقریب میں طلباء نے تقاریر اور خاکہ پیش کیے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










