• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ منیجر ماڈل بازار کی مال بناؤ مہم،نئے کاروبار کیلئے آنے والوں سے بھاری رشوت کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے ۔متاثرین کے الزامات ، مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔منیجر جواد ظہیر

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ منیجر ماڈل بازار کی مال بناؤ مہم،نئے کاروبار کیلئے آنے والوں سے بھاری رشوت کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے ۔متاثرین کے الزامات ، مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔منیجر جواد ظہیر

لیہ(صبح پا کستان) منیجر ماڈل بازار کی مال بناؤ مہم، وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماڈل بازار کا خواب چکنا چور، کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالا ماڈل بازار سہولیات فراہم کرنے میں ناکام، ماڈل بازار کرپشن بازار میں تبدیل، اشیاء خوردونوش، سبزیاں پھلوں کی مہنگے داموں فروخت، جیب گرم کرنے پر ماڈل بازار کی آدھی دکانیں دو افراد کے حوالے، نئے کاروبار کیلئے آنے والوں کو دھکے، منیجر جواد ظہیر کا کرایہ کی مد میں خورد برد، متاثرین کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر سخت کارروائی کا مطالبہ، مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، کوئی کرپشن نہیں کی: منیجر ماڈل بازار، تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے شہریوں کو معیاری اور سستی اشیاء ضروریہ کی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے مالیت سے ماڈل بازار قائم کئے مگر ماڈل بازار لیہ میں تعینات نا اہل منیجر جواد ظہیر نے وزیراعلیٰ پنجاب کا خواب چکنا چور کر دیا، ماڈل بازار لیہ میں سہولیات کی عدم دستیابی، اشیاء ضروریہ غیر معیاری اور مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں جبکہ منیجر ماڈل بازار کی جانب سے مبینہ رشوت وصولی کے بعد دکانداروں کو لوٹ مار کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔ جبکہ ماڈل بازار کو ناکام بنانے کیلئے منیجر جواد ظہیر نے تقریباً آدھے بازار کی دکانیں دو دکانداروں کو الاٹ کر دی ہیں جبکہ نئے کاروبار کیلئے آنے والوں کو بھاری رشوت کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے جس کے باعث کاروباری حضرات اور شہریوں نے ماڈل بازار کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ منیجر ماڈل بازار کی بھتہ خوری و عدم دلچسپی کی وجہ سے ماڈل بازار لیہ سہولیات دینے میں ناکام ہے۔ دکانداروں کی جانب سے منیجر ماڈل بازار جواد ظہیر پر کرایوں کی مد میں غبن کے بھی الزامات عائد کئے جا رہے ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایماندار آفیسر سے انکوائری کرائی جائے تو بہت سے گھپلے سامنے آ سکتے ہیں۔ جبکہ متاثرین نے منیجر ماڈل بازار کیلئے اینٹی کرپشن سے رجوع کا بھی عندیہ دیا ہے۔ منیجر ماڈل بازار جواد ظہیر سے رابطہ پر انہوں نے کہا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، میں نے کسی قسم کی کوئی کرپشن نہ کی ہے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ملک کو اندرونی بیرونی سازشوں سے نجات دلانے کے لئے ریاستی اداروں اور فوج کے اقدامات کو سپورٹ کیا جائے ،نویں سالانہ پیغام اہلحدیث کانفرنس سے سبطین شاہ نقوی ، علامہ سبطین شاہ نقوی ،مولانا محمد نواز چیمہ ،نامور صحافی رانا شفیق پسروری ،مولانا یوسف پسروری ،محمد فیصل صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور مولانا اکرم شہزاد کا خطاب

Next Post

چوک اعظم ۔ تجارت سنت بنوی ہے تاجروں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں،ملک ریاض گرواں

Next Post
چوک اعظم ۔ تجارت سنت بنوی ہے تاجروں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں،ملک ریاض گرواں

چوک اعظم ۔ تجارت سنت بنوی ہے تاجروں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں،ملک ریاض گرواں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) منیجر ماڈل بازار کی مال بناؤ مہم، وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماڈل بازار کا خواب چکنا چور، کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالا ماڈل بازار سہولیات فراہم کرنے میں ناکام، ماڈل بازار کرپشن بازار میں تبدیل، اشیاء خوردونوش، سبزیاں پھلوں کی مہنگے داموں فروخت، جیب گرم کرنے پر ماڈل بازار کی آدھی دکانیں دو افراد کے حوالے، نئے کاروبار کیلئے آنے والوں کو دھکے، منیجر جواد ظہیر کا کرایہ کی مد میں خورد برد، متاثرین کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر سخت کارروائی کا مطالبہ، مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، کوئی کرپشن نہیں کی: منیجر ماڈل بازار، تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے شہریوں کو معیاری اور سستی اشیاء ضروریہ کی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے مالیت سے ماڈل بازار قائم کئے مگر ماڈل بازار لیہ میں تعینات نا اہل منیجر جواد ظہیر نے وزیراعلیٰ پنجاب کا خواب چکنا چور کر دیا، ماڈل بازار لیہ میں سہولیات کی عدم دستیابی، اشیاء ضروریہ غیر معیاری اور مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں جبکہ منیجر ماڈل بازار کی جانب سے مبینہ رشوت وصولی کے بعد دکانداروں کو لوٹ مار کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔ جبکہ ماڈل بازار کو ناکام بنانے کیلئے منیجر جواد ظہیر نے تقریباً آدھے بازار کی دکانیں دو دکانداروں کو الاٹ کر دی ہیں جبکہ نئے کاروبار کیلئے آنے والوں کو بھاری رشوت کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے جس کے باعث کاروباری حضرات اور شہریوں نے ماڈل بازار کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ منیجر ماڈل بازار کی بھتہ خوری و عدم دلچسپی کی وجہ سے ماڈل بازار لیہ سہولیات دینے میں ناکام ہے۔ دکانداروں کی جانب سے منیجر ماڈل بازار جواد ظہیر پر کرایوں کی مد میں غبن کے بھی الزامات عائد کئے جا رہے ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایماندار آفیسر سے انکوائری کرائی جائے تو بہت سے گھپلے سامنے آ سکتے ہیں۔ جبکہ متاثرین نے منیجر ماڈل بازار کیلئے اینٹی کرپشن سے رجوع کا بھی عندیہ دیا ہے۔ منیجر ماڈل بازار جواد ظہیر سے رابطہ پر انہوں نے کہا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، میں نے کسی قسم کی کوئی کرپشن نہ کی ہے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.