ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی...
Read moreDetailsمظفر گڑھ (مانیٹرننگ ڈیسک )سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی ، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) .حکومت پنجاب کی ہدایت پر صنعت زار ڈیرہ غازیخان میں نیوٹیک کے زیر اہتمام بیوٹی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق نے حکو مت پنجا ب کی ملکی تاریخ میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا ہے کہ ہم طلبہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جاری انسداد ملاوٹ مہم کے دوران ناقص وغیر معیاری ہلدی،مرچ ،کیچپ استعمال کرنے اورپاپڑ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان)تحصیلداروں کی عدالتوں میں زیر سماعت وراثتی انتقالات کے کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔کمپیوٹرئزڈ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) .ممبر صوبائی اسمبلی بیگم نجمہ ارشد نے کہا ہے کہ کھیل جسمانی ورزش کیلئے ضروری ہیں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عاطف علی خان دریشک نے کہا ہے کہ دہشت...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)اسلام انسانیت سے محبت کادرس دیتا ہے مساجد کی تعمیر میں حصہ لینے والے خوش نصیب...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )عوام کی حفاطت فرض عین ، خدمات سرانجام دے کر عوام کو بھرپور احساس تحفظ فراہم کیا جائے، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن اور کومبنگ آپریشن کیے جایءں،مزارات، عبادت گاہوں کی SOPکے مطابق سیکیورٹی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جاے،کرایہ داران ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات کا اندراج کیا جائے ۔ ،ملک دشمن عناسر کے ناپاک ارادوں کو ناکام کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیئے جائیں۔ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء کی اعلی سطحی اجلاس میں پولیس افسران کو ہدایات۔تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس کے کانفرنس روم میں منعقدہ اجلاس میں ضلع ھذا کے ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز،انچارج سیکیوٹی، دفتری عملہ سمیت دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے سربراہان شریک ہوئے دوران اجلاس ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع ہذا میں کیے گیے سیکیورٹی اقدامات کو زیر بحث لایا گیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ڈی پی او پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوے کہا کہ عوام کی حفاظت فرض عین ہے تمام افسران و اہلکاران اپنی خدمات سر انجام دے کر عوام کو بھر پور احساس تحفظ فراہم کریں انہوں نے کہا کہ ملک میں موجودہ دہشت گردی کے ہونے والے واقعات کے پیش نظر ضلع ہذا میں بھر پور سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔تمام تعلیمی اداروں،عبادت گاہوں،مزارات،پر SOPکے مظابق سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ہوٹل سرائے کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے ڈی پی او نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت بھر پور کاروائی کی جائے کرایا داران ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات کا اندراج کیا جائے،حساس اور مشکوک علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشن کیا جائے۔ جبکہ داخلی اور خارجی راستوں پر CCTVکیمرہ سے مانیٹرنگ کے علاوہ وقتاً ٖفوقتاً چیکنگ کی جائے۔ڈی پی او نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک ارادوں کو ناکام کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیئے جایءں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ عوام پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے اردگرد حالات پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق مقامی پولیس کو فوری اطلاع دیں۔
