• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔پنجاب شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک ریاض حسین سامٹیہ کی جانب سے شوٹنگ بال کلب کے عہدیداران اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ۔پنجاب شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک ریاض حسین سامٹیہ کی جانب سے شوٹنگ بال کلب کے عہدیداران اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

لیہ( صبح پا کستان ) پنجاب شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک ریاض حسین سامٹیہ نے اپنے ڈیرہ پر ضلع بھر کے شوٹنگ بال کلب کے عہدیداران اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں ٹی پارٹی دی  تقریب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک خواجہ بخش جوتہ،حاجی شرافت علی خان ،چوہدری محمد افضل گجر صوبائی نائب صدر شوٹنگ بال و دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ملک ریاض حسین سامٹیہ نے کہا ہے کہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ حکومت کو شوٹنگ بال ،والی بال ،فٹ بال اور کبڈی وغیرہ کے فروغ کیلئے خصوصی توجہ اور انکی سرپرستی کرنا چاہیے ۔کھیلوں کے انعقاد کیلئے سپورٹس فنڈ کی فراہمی کو یقینی بنانا ضروری ہے اور کھیلوں کے انعقاد سے نوجوانوں کو صحت مندانہ ماحول میسر ہوگا اور کھلاڑی حضرات ملک اور ملک سے باہر جاکر ملک کا نام روشن کر سکیں  گے ۔

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ٹیچنگ ہسپتال پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ،درجہ چہارم کے ملازمین پر من گھڑت ایف آئی آر درج کرانے پر شدید مذمت ،ملازمین کے جائز حقوق کا ہر فورم پر تحفظ کیا جائے گا ۔عابد قریشی

Next Post

لیہ ۔ جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ضلعی ورکرز کنونشن 16مارچ 2017کوہو گا ۔ قاری منورحسین

Next Post
لیہ ۔ جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ضلعی ورکرز کنونشن 16مارچ 2017کوہو گا ۔ قاری منورحسین

لیہ ۔ جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ضلعی ورکرز کنونشن 16مارچ 2017کوہو گا ۔ قاری منورحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ( صبح پا کستان ) پنجاب شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک ریاض حسین سامٹیہ نے اپنے ڈیرہ پر ضلع بھر کے شوٹنگ بال کلب کے عہدیداران اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں ٹی پارٹی دی  تقریب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک خواجہ بخش جوتہ،حاجی شرافت علی خان ،چوہدری محمد افضل گجر صوبائی نائب صدر شوٹنگ بال و دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ملک ریاض حسین سامٹیہ نے کہا ہے کہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ حکومت کو شوٹنگ بال ،والی بال ،فٹ بال اور کبڈی وغیرہ کے فروغ کیلئے خصوصی توجہ اور انکی سرپرستی کرنا چاہیے ۔کھیلوں کے انعقاد کیلئے سپورٹس فنڈ کی فراہمی کو یقینی بنانا ضروری ہے اور کھیلوں کے انعقاد سے نوجوانوں کو صحت مندانہ ماحول میسر ہوگا اور کھلاڑی حضرات ملک اور ملک سے باہر جاکر ملک کا نام روشن کر سکیں  گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.