• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ضلعی ورکرز کنونشن 16مارچ 2017کوہو گا ۔ قاری منورحسین

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ضلعی ورکرز کنونشن 16مارچ 2017کوہو گا ۔ قاری منورحسین

لیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے زیر اہتمام 16مارچ کولیہ میں بعد نمازمغرب ورکرز کنونشن بسلسلہ عالمی اجتماع منعقد ہو رہا ہے جس میں خصوصی خطاب شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ سینیٹر،مفتی مظہر اسعدی صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب ،مولانا محمد صفی اللہ ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب کریں گے اورشاعر اسلام ذین العابدین جلالی،حافظ عطاء الرحمن فاروقی اپنا کلام پیش کریں گے ۔یہ بات ضلعی جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے مزید کہا کہ ورکرز کنونشن 09,08,07اپریل کو ہونے والے عالمی اجتماع میں سنگ میل ثابت ہوگا اور ضلع بھر سے بہت بڑی تعداد میں قافلے اس اجتماع میں شرکت کریں گے ۔

Post Views: 9
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔پنجاب شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک ریاض حسین سامٹیہ کی جانب سے شوٹنگ بال کلب کے عہدیداران اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔متحدہ کونسلر اتحاد کا اجلاس، چیئر مین اور وائس چیئر مین اپنا قبلہ درست کریں بصورت دیگر کارپوریشن کا گھیراؤ کرنے کا حق رکھتے ہیں ،، وارڈز کے فنڈز کی تقسیم میں کونسلرز کو شامل کیا جائے ، بلدیاتی کو نسلرز کے چارٹر آف ڈیمانڈمیں مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے زیر اہتمام 16مارچ کولیہ میں بعد نمازمغرب ورکرز کنونشن بسلسلہ عالمی اجتماع منعقد ہو رہا ہے جس میں خصوصی خطاب شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ سینیٹر،مفتی مظہر اسعدی صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب ،مولانا محمد صفی اللہ ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب کریں گے اورشاعر اسلام ذین العابدین جلالی،حافظ عطاء الرحمن فاروقی اپنا کلام پیش کریں گے ۔یہ بات ضلعی جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے مزید کہا کہ ورکرز کنونشن 09,08,07اپریل کو ہونے والے عالمی اجتماع میں سنگ میل ثابت ہوگا اور ضلع بھر سے بہت بڑی تعداد میں قافلے اس اجتماع میں شرکت کریں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.