لیہ(صبح پا کستان)نیو ٹریشن ویک کے دورا ن غذائی قلت کے شکار تمام بچوں تک رسائی خصوصی ٹیموں کی اولین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایس ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے انچارج...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) قیام امن کے لئے تمام توانا ئیاں صرف کی جایءں، مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کو یقینی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) اپیکاڈی سی آفس یونٹ کے لیے الیکشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جس کے لیے صدر...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے بہتر انتظامات کئے جائیں ،حفاظتی بندوں کا سروے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)علاج و معالجہ کی جدیداور معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے تحت قرات و نعت کے کالجز کے طلبہ کے مابین...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنی یونین صدر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مذہبی ہم آہنگی،عفوودرگزر،اخوت واتحادکے ذریعے امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کی سرکوبی کو ممکن بنا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)کاوش ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ، ہڈیوں کے امراض میں مبتلا افراد کا مفت علاج ، ادویات کی فراہمی اور مفید مشورے دئیے تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقہ قصبہ سمینہ میں کاوش ڈویلمپنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی جی خان کے مشہور و معروف آرتھوپیدک سرجن ڈاکٹر مظہر اقبال خان نے غریب مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اس کیمپ میں 80 مریضوں کا مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی اس کیمپ می میں لوگوں کو مختلف بیماریوں جن میں پاوں کا ٹیڑھا پن پرانی ہڈیاں ٹوٹنے اور عورتوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی وجہ سے ہڈیوں کا کھردرا پن شامل ہے اور ڈاکٹر مظہر اقبال خان سے کاوش ڈویلمپنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمن چوہدری کے فلاحی کاموں کو سراہا اور کہا کہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور علاج و معالجہ کے لیے میری جہاں بھی ضرورت ہو میں حاضر ہوں ۔
