• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ (صبح پا کستان)علاج و معالجہ کی جدیداور معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی موثر مانیٹرنگ کے ذریعے بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں ۔یہ ہدایات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نو تعمیر آپریشن تھیٹر،چلڈرن وارڈ ،پی سی آر لیب کے معائنہ کے موقع پر دیں۔سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈاکٹر بشیر احمد سمرابھی ہمر اہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ترقیا تی منصوبوں کا معائنہ کیا اور سی ای او صحت کو منصوبوں کی جلد تکمیل و معیاری تعمیراتی میٹریل کے استعمال کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں موثر مانیٹرنگ کرنے کے بارے میں ہدایات دیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل سے مریضو ں کو مزید سہولیات میسر آئیں گی ا س لیے بھر توجہ سے مکمل کرائیں جائیں۔

Post Views: 29
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔حکومت پنجاب صوبہ بھر میں خدمت کارڈ حاصل کرنے والی معذور بیواؤں میں بھینس او رگائے مفت تقسیم کرے گی

Next Post

PM Nawaz orders arrest of perpetrators behind Mashal Khan’s lynching

Next Post
PM Nawaz orders arrest of perpetrators behind Mashal Khan’s lynching

PM Nawaz orders arrest of perpetrators behind Mashal Khan’s lynching

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)علاج و معالجہ کی جدیداور معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی موثر مانیٹرنگ کے ذریعے بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں ۔یہ ہدایات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نو تعمیر آپریشن تھیٹر،چلڈرن وارڈ ،پی سی آر لیب کے معائنہ کے موقع پر دیں۔سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈاکٹر بشیر احمد سمرابھی ہمر اہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ترقیا تی منصوبوں کا معائنہ کیا اور سی ای او صحت کو منصوبوں کی جلد تکمیل و معیاری تعمیراتی میٹریل کے استعمال کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں موثر مانیٹرنگ کرنے کے بارے میں ہدایات دیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل سے مریضو ں کو مزید سہولیات میسر آئیں گی ا س لیے بھر توجہ سے مکمل کرائیں جائیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.