• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔حکومت پنجاب صوبہ بھر میں خدمت کارڈ حاصل کرنے والی معذور بیواؤں میں بھینس او رگائے مفت تقسیم کرے گی

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2017
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان)حکومت پنجاب صوبہ بھر میں خدمت کارڈ حاصل کرنے والی  بیواؤں میں دودھ دینے والی 2000بھینس او رگائے مفت تقسیم کرے گی . جس کے تحت ضلع ڈیرہ غازیخان کی تقریبا پانچ سومعذور خواتین مستفید ہوں گی . محکمہ سوشل ویلفیئر کی طرف سے خدمت کارڈ حاصل کرنے والی خواتین کے کوائف کی ویٹرنری سٹاف کی طرف سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے . شرائط پر پوری اترنے والی خواتین میں آئندہ ماہ مویشی مفت تقسیم کیے جائیں گے . ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہرنے بتایا کہ حکومت پنجاب نے اس مقصد کیلئے تقریبا 45کروڑ 88لاکھ روپے مختص کیے ہیں جس کے تحت 18 سے 29سال اور 30سے 60سال کی معذور خواتین اور وہ خاندان جس میں 18سال سے کم عمر کے بچے معذور ہوں کو مفت مویشی دیئے جائیں گے . اس سلسلے میں متعلقہ خواتین کی رضا مندی کے علاوہ جانور رکھنے کیلئے جگہ اور پہلے سے جانور کی موجودگی شرط ہو گی. ڈاکٹر توصیف طاہر نے بتایاکہ سکیم سے خدمت کارڈ رکھنے والی وہ خواتین مستفید ہوں گی جو گاؤں میں رہائش پذیر ہوں اور اس کا ایک بچہ اسی گاؤں میں زیر تعلیم ہو. مویشی حاصل کرنے کیلئے درخواست میں غلط بیانی ثابت ہونے پر نہ صرف جانو رکی کل قیمت وصول کی جائے گی بلکہ قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنے پڑے گا . انہوں نے بتایاکہ زیادہ درخواستیں جمع ہونے کی صورت میں خدمت کارڈ رکھنے والی بزرگ خواتین کو ترجیح دی جائے گی. ڈاکٹر توصیف طاہر نے بتایا کہ خواہشمند معذور خواتین اس سلسلے میں محکمہ لائیو سٹاک کے ضلعی دفتر سے رجوع کر سکتی ہیں .

Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلباء ، نعت اور قرات میں لیہ کے طلباء اول اور دوئم رہے

Next Post

لیہ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان)حکومت پنجاب صوبہ بھر میں خدمت کارڈ حاصل کرنے والی  بیواؤں میں دودھ دینے والی 2000بھینس او رگائے مفت تقسیم کرے گی . جس کے تحت ضلع ڈیرہ غازیخان کی تقریبا پانچ سومعذور خواتین مستفید ہوں گی . محکمہ سوشل ویلفیئر کی طرف سے خدمت کارڈ حاصل کرنے والی خواتین کے کوائف کی ویٹرنری سٹاف کی طرف سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے . شرائط پر پوری اترنے والی خواتین میں آئندہ ماہ مویشی مفت تقسیم کیے جائیں گے . ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہرنے بتایا کہ حکومت پنجاب نے اس مقصد کیلئے تقریبا 45کروڑ 88لاکھ روپے مختص کیے ہیں جس کے تحت 18 سے 29سال اور 30سے 60سال کی معذور خواتین اور وہ خاندان جس میں 18سال سے کم عمر کے بچے معذور ہوں کو مفت مویشی دیئے جائیں گے . اس سلسلے میں متعلقہ خواتین کی رضا مندی کے علاوہ جانور رکھنے کیلئے جگہ اور پہلے سے جانور کی موجودگی شرط ہو گی. ڈاکٹر توصیف طاہر نے بتایاکہ سکیم سے خدمت کارڈ رکھنے والی وہ خواتین مستفید ہوں گی جو گاؤں میں رہائش پذیر ہوں اور اس کا ایک بچہ اسی گاؤں میں زیر تعلیم ہو. مویشی حاصل کرنے کیلئے درخواست میں غلط بیانی ثابت ہونے پر نہ صرف جانو رکی کل قیمت وصول کی جائے گی بلکہ قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنے پڑے گا . انہوں نے بتایاکہ زیادہ درخواستیں جمع ہونے کی صورت میں خدمت کارڈ رکھنے والی بزرگ خواتین کو ترجیح دی جائے گی. ڈاکٹر توصیف طاہر نے بتایا کہ خواہشمند معذور خواتین اس سلسلے میں محکمہ لائیو سٹاک کے ضلعی دفتر سے رجوع کر سکتی ہیں .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.