• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا کروں گا ۔ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا کروں گا ۔ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی

چوک اعظم(صبح پا کستان) جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا کروں گا ۔شہر کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سردار قیصر عباس خان مگسی نے گزشتہ روز میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں ادبی ،ثقافتی و سماجی تنظیم سانول سنگت چوک اعظم کے صدر ملک صابر عطاء تھہیم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیئرمین ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،جنرل کونسلرز ارسلان تھہیم ،چوہدری خلیل احمد آرائیں ،اخلاق احمد سندھڑ بھی موجود تھے ۔انہوں نے بتایا کہ ادبی ،ثقافتی ،سماجی تقریبات کے لیے جناح ہال سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہے ،ٹی ایم اے لیہ کی تحویل میں ہونے کی وجہ سے اس سے انتظامیہنے لاپرواہی برتی لیکن اب فوری طور پر اس کی تزئین و آرائش کی جائے گی ۔

Post Views: 15
Tags: chokazam news
Previous Post

چوک اعظم ۔عزیر بلوچ کا کیس بھی فوجی عدالت میں چلایا جائے ،نئے صوبوں کی اشد ضرورت ہے اس کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔جمشید دستی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلباء ، نعت اور قرات میں لیہ کے طلباء اول اور دوئم رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا

by webmaster
جون 20, 2026
0

لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...

Read moreDetails
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026

چوک اعظم(صبح پا کستان) جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا کروں گا ۔شہر کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سردار قیصر عباس خان مگسی نے گزشتہ روز میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں ادبی ،ثقافتی و سماجی تنظیم سانول سنگت چوک اعظم کے صدر ملک صابر عطاء تھہیم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیئرمین ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،جنرل کونسلرز ارسلان تھہیم ،چوہدری خلیل احمد آرائیں ،اخلاق احمد سندھڑ بھی موجود تھے ۔انہوں نے بتایا کہ ادبی ،ثقافتی ،سماجی تقریبات کے لیے جناح ہال سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہے ،ٹی ایم اے لیہ کی تحویل میں ہونے کی وجہ سے اس سے انتظامیہنے لاپرواہی برتی لیکن اب فوری طور پر اس کی تزئین و آرائش کی جائے گی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.