لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہائی کورٹ بار ملتان بنچ شیر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پانچ ماہ سے تنخوائیں نہ ملنے پر میونسپل کارپوریشن کے سینکڑوں ملازمین نے گیٹ کوتالا لگا کر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے سالانہ سپورٹس گالا میں...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )کسانوں کی خوشحالی اور پیداوار میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب نے ضلع راجن پور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کے بائی لاز پر عمل درآمد کرتے ہوئے بہتر و معیار ی میونسپل سروسز...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)کاوش ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ، ہڈیوں کے امراض میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران 325383پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو...
Read moreDetailsصبح پا کستان لیہ کی جانب سے مسیحی بھائیوں کو ایسٹر مبارک
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری قائد کاروان امن علامہ شفیق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نیو ٹریشن ویک کے دورا ن غذائی قلت کے شکار تمام بچوں تک رسائی خصوصی ٹیموں کی اولین...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام ضلع کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی مدرسہ تجوید القرآن لیہ میں منعقد ہو ا جس میں عالمی اجتماع کی کامیابی پر ضلع بھر سے آئے ہوئے کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر نے کہا کہ عالمی اجتماع دین اسلام کی سربلندی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگااور آنے والے الیکشن میں قومی و صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر جمعیت کے امیدوار کھڑے کیے جائیں گے ،ضلعی جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناموس رسالت قانون میں ترمیم ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی،سفیر امن مولانا مفتی محمد شفیع مرحوم کی زندگی پر بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر دلعزیز انسان تھے انہوں نے اپنی ساری زندگی اسلام کی سربلندی کیلئے وقف کر دی انکی وفات سے جماعت میں جو خلا پیدا ہو اہے وہ پُر نہیں ہوسکتا ۔اجلاس کے آخر میں مولانا مفتی محمد شفیع کی روح کے ایثال ثواب کیلئے دعا بھی کرائی گئی ۔ایک قرار داد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ لیہ میں ہونے والی18,18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کو فی الفور ختم کیا جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔اگر لوڈشیڈنگ اسی طرح جاری رہی تو بھر پور احتجاج کیا جائے ۔
