• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وکلامعاشرے میں انصاف کی جنگ لڑتے ہیں ، حقوق کی جدو جہد ہمار ی رگوں میں شامل ہے ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے صدر ہائی کورٹ بار شیر زمان قریشی ، جنرل سیکرٹری ندیم فرید ،مہراحمد علی واندر اور جنرل سیکرٹری اشفا ق احمدلنگاہ کا خطاب

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ وکلامعاشرے میں انصاف کی جنگ لڑتے ہیں ، حقوق کی جدو جہد ہمار ی رگوں میں شامل ہے ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے صدر ہائی کورٹ بار  شیر زمان قریشی ، جنرل سیکرٹری ندیم فرید ،مہراحمد علی واندر اور جنرل سیکرٹری اشفا ق احمدلنگاہ کا خطاب

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہائی کورٹ بار ملتان بنچ شیر زمان قریشی نے کہاکہ وکلامعاشرے میں انصاف کی جنگ لڑتے ہیں جن کے حقوق کے لئے ہر فورم پرہم ساتھ ہیں، انہوں نے کہا کہ جب تک الگ صوبہ کے حصو ل تک ہم نہیں پہنچتے ہائی کورٹ ملتان بنچ کے وکلا اپنی جد و جہد جاری رکھیں گے، شیر زمان قریشی نے کہاکہ ملتان میں ایڈیشنل سیکرٹریز کی تقریری وکلا کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ملتان بنچ ندیم فریدنے وکلا کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ وکلا کے حقوق کی جدو جہد ہمار ی رگوں میں شامل ہے جس کو جاری رکھا جائے گا۔ تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی لیہ احمد علی واندنے کہا کہ لیہ کے وکلا ہمیشہ ہر تحریک میں ہر اول دستہ کا کردار ادا کر تے ہیں، جہاں اور جس موقع پر ہائی کورٹ بار ملتان بنچ کو ہماری ضرورت پڑی ہم شانہ بشانہ ہوں گے۔تقریب سے جنرل سیکرٹری اشفا ق احمد نے بھی خطاب کیا۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ پانچ ماہ سے تنخوائیں نہ ملنے پر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ

Next Post

لیہ ۔ نجی یونیورسٹی کی طرف سے سپورٹس گالا کے نام پر لڑکے ، لڑکیوں کی مخلوط پروگرام و تقریبات کا انعقاد وطن عزیز کی نظریاتی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی سازش ہے ۔ میاں تنویر احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہائی کورٹ بار ملتان بنچ شیر زمان قریشی نے کہاکہ وکلامعاشرے میں انصاف کی جنگ لڑتے ہیں جن کے حقوق کے لئے ہر فورم پرہم ساتھ ہیں، انہوں نے کہا کہ جب تک الگ صوبہ کے حصو ل تک ہم نہیں پہنچتے ہائی کورٹ ملتان بنچ کے وکلا اپنی جد و جہد جاری رکھیں گے، شیر زمان قریشی نے کہاکہ ملتان میں ایڈیشنل سیکرٹریز کی تقریری وکلا کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ملتان بنچ ندیم فریدنے وکلا کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ وکلا کے حقوق کی جدو جہد ہمار ی رگوں میں شامل ہے جس کو جاری رکھا جائے گا۔ تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی لیہ احمد علی واندنے کہا کہ لیہ کے وکلا ہمیشہ ہر تحریک میں ہر اول دستہ کا کردار ادا کر تے ہیں، جہاں اور جس موقع پر ہائی کورٹ بار ملتان بنچ کو ہماری ضرورت پڑی ہم شانہ بشانہ ہوں گے۔تقریب سے جنرل سیکرٹری اشفا ق احمد نے بھی خطاب کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.