• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ تمام مذاہب مل کر دہشت گردی فرقہ واریت ،مذہبی انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے اپنا بھر پور کردار اداکریں ۔ ایسٹرکے موقع پر سینٹ انتھونی یونائیٹڈ چرچ میں بین المذاہب امن سیمینارسےعلامہ شفیق الرحمن آزاد ،سید علیم شاہ ایم پی اے، پیر سید مقبول محی الدین گیلانی ، سلیم الیاس مسیح اور دیگر مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
اپریل 16, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ تمام مذاہب مل کر دہشت گردی فرقہ واریت ،مذہبی انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے اپنا بھر پور کردار اداکریں ۔ ایسٹرکے موقع پر سینٹ انتھونی یونائیٹڈ چرچ  میں بین المذاہب امن سیمینارسےعلامہ شفیق الرحمن آزاد ،سید علیم شاہ ایم پی اے، پیر سید مقبول محی الدین گیلانی ، سلیم الیاس مسیح  اور دیگر مقررین کا خطاب

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری قائد کاروان امن علامہ شفیق الرحمن آزادنے کہا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگ برابر کا حق رکھتے ہیں دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے پاک فوج کے ردالفساد آپریشن کے نتائج مثبت سامنے آرہے ہیں تمام مذاہب مل کر دہشت گردی فرقہ واریت ،مذہبی انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے اپنا بھر پور کردار اداکریں یہ بات انہوں نے سینٹ انتھونی یونائیٹڈچرچ ڈیرہ غازیخان میں مسیحی برادری کی عید ایسٹرکے موقع پر مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ردالفساد آپریشن و بین المذاہب امن سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہی اس تقریب میں مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ نے کہا کہ پاکستان میں قیام امن کے لیے آپریشن ردالفساد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان میں قیام امن کے لیے اور تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مثالی کردار ادا کررہی ہے میں امن کمیٹی بین المذاہب کے ساتھ مل کر خدمت انسانیت ،احترام انسانیت کے لیے اور عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار کروں گا سجاد ہ نشین دربارقادریہ پیر سید مقبول محی الدین گیلانی نے بھی خطاب کیا اس موقع پر،سلیم الیاس مسیح نے کہا کہ ڈیرہ غازیخان میں بین المذاہب امن کمیٹی ہمارے تمام مذہبی تہواروں میں بھر پور شرکت کو یقینی بناتے ہوئے لوگوں میں امن کی فضا کو فروغ دینا اور تمام مذاہب کی عبادت گاہوں میں امن سیمینار کا انعقاد کرنا دراصل قیام امن کو فروغ دینا ہے ہم مسیحی برادری علامہ شفیق الرحمن آزاد کی قیادت میں قیام امن کے لیے بھرپور کردار کریں گے اس تقریب میں چوہدری محمد عرفان،مفتی محمد طیب حنفی شمس السلام لنڈ،یوسی چیئرمین ناظم الدین بزدار،مولانا نصیر احمد مولانا ایازالحق ڈیروی ،پادری پیٹرجوزف گل،اﷲ وسایا لنگاہ ،حکیم شجاع احمد طاہر،میاں عزیزالرحمن ،پاسٹرپرویزقمر،حافظ عمر فاروق مسیح نے بھی خطاب کیا ۔ملک محمد قاسم ،قاری منظور احمد ،مولانانعمان رحمانی ،وزیر احمد انصاری،محمد امان اﷲ ،عاشق حُسین سومرو،سردار سیف اﷲ خان گرمانی ،قار ی محمد یونس کے علاوہ کثیر تعدا د میں عہدیدران نے شرکت کی ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ہیلتھ نیو ٹریشن ویک کے دورا ن خصوصی ٹیمیں ڈیوٹی روسٹر کے مطابق کام کررہی ہیں۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر غلام یاسین ملک

Next Post

لیہ ۔ ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو بھر پور سیکورٹی فراہم کی جاءے گی ۔ضلع کے17 گرجا گھروں پر 3ڈی ایس پی ، 8انسپکٹر اور 145پو لیس اہلکار تعینات ۔ ڈی پی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری قائد کاروان امن علامہ شفیق الرحمن آزادنے کہا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگ برابر کا حق رکھتے ہیں دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے پاک فوج کے ردالفساد آپریشن کے نتائج مثبت سامنے آرہے ہیں تمام مذاہب مل کر دہشت گردی فرقہ واریت ،مذہبی انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے اپنا بھر پور کردار اداکریں یہ بات انہوں نے سینٹ انتھونی یونائیٹڈچرچ ڈیرہ غازیخان میں مسیحی برادری کی عید ایسٹرکے موقع پر مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ردالفساد آپریشن و بین المذاہب امن سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہی اس تقریب میں مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ نے کہا کہ پاکستان میں قیام امن کے لیے آپریشن ردالفساد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان میں قیام امن کے لیے اور تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مثالی کردار ادا کررہی ہے میں امن کمیٹی بین المذاہب کے ساتھ مل کر خدمت انسانیت ،احترام انسانیت کے لیے اور عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار کروں گا سجاد ہ نشین دربارقادریہ پیر سید مقبول محی الدین گیلانی نے بھی خطاب کیا اس موقع پر،سلیم الیاس مسیح نے کہا کہ ڈیرہ غازیخان میں بین المذاہب امن کمیٹی ہمارے تمام مذہبی تہواروں میں بھر پور شرکت کو یقینی بناتے ہوئے لوگوں میں امن کی فضا کو فروغ دینا اور تمام مذاہب کی عبادت گاہوں میں امن سیمینار کا انعقاد کرنا دراصل قیام امن کو فروغ دینا ہے ہم مسیحی برادری علامہ شفیق الرحمن آزاد کی قیادت میں قیام امن کے لیے بھرپور کردار کریں گے اس تقریب میں چوہدری محمد عرفان،مفتی محمد طیب حنفی شمس السلام لنڈ،یوسی چیئرمین ناظم الدین بزدار،مولانا نصیر احمد مولانا ایازالحق ڈیروی ،پادری پیٹرجوزف گل،اﷲ وسایا لنگاہ ،حکیم شجاع احمد طاہر،میاں عزیزالرحمن ،پاسٹرپرویزقمر،حافظ عمر فاروق مسیح نے بھی خطاب کیا ۔ملک محمد قاسم ،قاری منظور احمد ،مولانانعمان رحمانی ،وزیر احمد انصاری،محمد امان اﷲ ،عاشق حُسین سومرو،سردار سیف اﷲ خان گرمانی ،قار ی محمد یونس کے علاوہ کثیر تعدا د میں عہدیدران نے شرکت کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.