لیہ (صبح پا کستان) پو لیس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک اعلا میہ میں کہا گیا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر مسیحی بھائیوں اور ان کی عبادت گا ہوں کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ضلع کے17 گرجا گھروں پو لیس کی بھاری نفری تعینا ت کر دی گئی ہے جہاں 3ڈی ایس پی ، 8انسپکٹر اور 145پو لیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









