• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ ہڈیوں کے امراض میں مبتلا افراد کے مفت علاج کے لئے فری میڈیکل کیمپ

webmaster by webmaster
اپریل 17, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ ہڈیوں کے امراض میں مبتلا افراد کے مفت علاج کے لئے فری میڈیکل کیمپ

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)کاوش ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ، ہڈیوں کے امراض میں مبتلا افراد کا مفت علاج ، ادویات کی فراہمی اور مفید مشورے دئیے تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقہ قصبہ سمینہ میں کاوش ڈویلمپنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی جی خان کے مشہور و معروف آرتھوپیدک سرجن ڈاکٹر مظہر اقبال خان نے غریب مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اس کیمپ میں 80 مریضوں کا مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی اس کیمپ می میں لوگوں کو مختلف بیماریوں جن میں پاوں کا ٹیڑھا پن پرانی ہڈیاں ٹوٹنے اور عورتوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی وجہ سے ہڈیوں کا کھردرا پن شامل ہے اور ڈاکٹر مظہر اقبال خان سے کاوش ڈویلمپنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمن چوہدری کے فلاحی کاموں کو سراہا اور کہا کہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور علاج و معالجہ کے لیے میری جہاں بھی ضرورت ہو میں حاضر ہوں ۔

Post Views: 18
Tags: dgkhan news
Previous Post

پیر جگی ۔ گندم کے کھیت میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، چودہ ایکٹر گندم جل کر راکھ ہو گئی، لاکھوں کا نقصان

Next Post

لیہ ۔میونسپل کمیٹی اجلاس ، بائی لاز کی منظوری ، مائیک نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین کا بائیکاٹ ،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں ،اپوزیشن ارکان کے رویےکے خلاف مذمتی قرار داد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)کاوش ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ، ہڈیوں کے امراض میں مبتلا افراد کا مفت علاج ، ادویات کی فراہمی اور مفید مشورے دئیے تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقہ قصبہ سمینہ میں کاوش ڈویلمپنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی جی خان کے مشہور و معروف آرتھوپیدک سرجن ڈاکٹر مظہر اقبال خان نے غریب مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اس کیمپ میں 80 مریضوں کا مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی اس کیمپ می میں لوگوں کو مختلف بیماریوں جن میں پاوں کا ٹیڑھا پن پرانی ہڈیاں ٹوٹنے اور عورتوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی وجہ سے ہڈیوں کا کھردرا پن شامل ہے اور ڈاکٹر مظہر اقبال خان سے کاوش ڈویلمپنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمن چوہدری کے فلاحی کاموں کو سراہا اور کہا کہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور علاج و معالجہ کے لیے میری جہاں بھی ضرورت ہو میں حاضر ہوں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.