پیر جگی(صبح پا کستان)گندم کے کھیت میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، کاشتکاروں کی چودہ ایکٹر گندم جل کر راکھ ہو گئی، کسانوں کو لاکھوں کا نقصان۔ پیر جگی کے نواحی چک 170ٹی ڈی اے حاجی قاسم منڈی سٹاپ کے قریب کھڑی گندم کی فصل میں اس وقت آگ بھڑ ک اٹھی جب قریبی کھیت میں گندم کی ناڑ کو آگ لگائی گئی تھی تو اچانک ہوا کے باعث آگ قریبی گندم کے کھیتوں میں داخل ہو گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے چودہ ایکٹر گندم کی فصل جلا کر راکھ کردیا ۔ گندم کے کھیت میں آگ لگن سے خادم حسین ممرا کی چھ ایکٹر جبکہ ریاض دستی کی آٹھ ایکٹر گندم جل گئی۔ گندم جلنے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے جنہوں نے آگ پر قابو پالیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









