راجن پور( صبح پا کستان )صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے ضلع راجن پور کے مختلف گندم خرید مراکز...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) 4ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر بلائنڈ پرسن کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کرکے...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے پانچ سال کی مدت ختم، ملتان کینٹ کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )سیمابا ڈکیت گینگ قانون کے شکنجے میں، شہریوں سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی رقم...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے منتخب حلقوں میں بجلی ، روڈز اور میونسپل سیکٹر کے 675ترقیاتی منصوبوں کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گندم خریداری مرکز چوبارہ کا اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ضلع راجن پور کے گنجان علا قوں میں کھلے گیس کی فروخت پر پابندی...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ وزیر اعلی پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے موثر نفاذکے سلسلہ میں لیبر آفیسر کلیم یوسف اور انسپکٹر چوہدری محمد افضل پر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)شعرا کرام ، ا دیب او رلکھاری اپنے قلم کی طاقت سے پر امن معاشرے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں شعرو ادب سے وابستہ افراد او ر فنکاروں کی ہرممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی . یہ بات ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد فرقان عباس حیدر نے سرائیکی ادب کے معروف شاعر عزیز شاہد کی قیادت میں ملاقات کرنے والے مقامی شعراء قاسم سہانی اور محمد اسلم کلاچی سے کہی . انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا یہ خطہ تہذیب و ثقافت کے حوالے سے خاص پہچان رکھتا ہے جس کی وجہ سے سرائیکی ادب میں عزیز شاہد کو منفرد مقام حاصل ہے. انہوں نے کہاکہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے خاتمہ اور باہمی رواداری کے فروغ کیلئے ثقافتی قدروں کو مضبوط کرنا ہو گا . شعرا کرام اپنے کلام و تحریر وں کے ذریعے محبت کو فروغ دیں اور نوجوان نسل میں وطن سے محبت کا جذبہ اجاگر کریں .محمد فرقان عباس حیدر نے کہا کہ موجودہ حالات میں شعراء کرام پر پہلے سے زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمہ ، امن و بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینے کیلئے کام کریں. آج کا نوجوان اقبال کے نظریات پر عمل کر کے پاکستان کی تعمیر میں بھر پور حصہ لے سکتا ہے . نوجوان شعراء کرام اور لکھاریوں کے مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد فرقان عباس حیدر نے کہاکہ اس سلسلے میں ہر فورم پر بات کی جائے گی. اس موقع پر نوجوان شاعر قاسم سہانی نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ کو اپنا تازہ سرائیکی مجموعہ کلام پیش کیا .
