کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان ) ۔ہفتہ اور اتوار کی رات چونگی لوہاراں والی جگہ پر قبضه مافیه نے قبضه...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ...
Read moreDetailsلیہ صبح پا کستان کیا وزیر اعظم دو مئی کو لیہ تونسہ پل کے اففتاح کے لئے لیہ کا دورہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق ایم این اے ملک غلام حیدر تھند نے انتخابات...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) اساتذہ جوائینٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی جانب...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)شعرا کرام ، ا دیب او رلکھاری اپنے قلم کی طاقت سے پر امن معاشرے کے خواب...
Read moreDetailsچوبارہ (صبح پا کستان ) رشتہ کے تنازع پر سفاک ملزم نے 03 ماہ کے بچے کو قتل کر دیا...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ممبر سی ایس سی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی پی ایف...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) باپ نے بچوں کو گندم میں رکھنے والی زہر والی گو لیاں کھلا کر خود...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے ضلع راجن پور کے مختلف گندم خرید مراکز...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے 26345پر لا یا جا رہا ہے جو کسا نوں بہت بڑی ذیا دتی ہے مو گہ تبدیل کر نے پر چک نمبر 388الف ٹی ڈی اے /کے کسا نوں نے حلقہ پٹواری سرفراز احمد اور ضلع دار احمد نواز کے خلا ف اتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے ساتھ حلقہ پٹواری اور ضلع دار کی ملی بھگت سے مو گہ تبدیل کیا گیا ہے اس مو قع پر چو ہدری منظو ر احمد ، محمد رمضا ن ، غفور رشید ،محمد اصغرعلی سنگھیڑا ، شو کت علی ، صا دق علی ، حا جی ارشد علی ، محمد ارشاد، محمداشرف ،محمد حسین اور عا قب حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہما ری حکا مِ بالا سے اپیل ہے کہ ہمیں سا بق موگہ پر لایا جا ئے اور ضلع دار اور حلقہ پٹو ای کو معطل کر کے اوپن انکواری کی جائے انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں انصا ف نہ ملا تو ہم وزیر اعلیٰ پنجا ب اور پنجا ب اسمبلی کے سا منے انصا ف لینے کے لئے اتجا جی دھرنادیں گے
