• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ,میونسپل کمیٹی کی کمرشل اراضی پر غیر قانونی قبضہ ، شہریوں کا ڈی سی لیہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

webmaster by webmaster
اپریل 30, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ,میونسپل کمیٹی کی کمرشل اراضی پر غیر قانونی قبضہ ، شہریوں کا ڈی سی لیہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان ) ۔ہفتہ اور اتوار کی رات چونگی لوہاراں والی جگہ پر قبضه مافیه نے قبضه کر لیا میونسپل کمیٹی کروڑ خاموش
تفصیل کے مطابق کروڑ شہر میں واڑہ سیہڑاں روڈ پر واقع چونگی لوہاراں کی سرکاری عمارت 20 فروری کی رات گرا کر ملبہ غاءب کر دیا گیا تھا۔اب گذشتہ رات انتظار شاہ قریشی سابق امیدوار کونسلر پی ٹی آئی نے مذکورہ جگہ پر پختہ تعمیرات شروع کر دی ہے اور میونسپل کمیٹی کروڑ اور تھانہ کروڑ خاموش ۔۔۔واضح رہے کہ اس جگہ پر قرشی خاندان کے درمیان سول عدالت کروڑ میں کیس زیر سماعت ۔۔شہریوں نے ڈی سی لیہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ڈی سی لیہ نے فوری طور پر ٹی ایم او کروڑ ممتاز کلاچی کو موقع پر پہنچ کر قبضہ مافیا انتظار شاہ قرہشی کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے میونسپل کمیٹی کروڑ دفتر میں انتظار شاہ قریشی کی جانب سے مدعی متنازعہ اراضی دستگیر شاہ قریشی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ۔۔دستگیر شاہ قریشی کی جانب سے تھانہ کروڑ میں اندراج مقدمہ درخواست داخل۔۔۔۔۔چیرمین میونسپل کمیٹی کروڑ اپنی پارٹی سے وفاداری کا حلف نبھاتے ہوئے چپ ہیں۔۔۔جبکہ ٹی ایم اے کے سرکاری اہلکاران بھی قبضہ مافیا کی چمک سے مستفیض ہو رہے ہیں۔۔۔

رپورٹ ۔ لیہ نیوز ایجنسی

Post Views: 42
Tags: karorlaleasan news
Previous Post

طوائف گھری ہو ئی ہے تماش بینوں میں … تحریر ۔ انجم صحرائی

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ قبضہ ما فیا کے خلاف خبروں کا نوٹس , ڈی سی کی بر وقت کارواءی ، میو نسپل کمیٹی کے رقبہ کا غیر قانونی قبضہ واگزار

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ قبضہ ما فیا کے خلاف خبروں کا نوٹس , ڈی سی کی بر وقت کارواءی ، میو نسپل کمیٹی کے رقبہ کا غیر قانونی قبضہ واگزار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان ) ۔ہفتہ اور اتوار کی رات چونگی لوہاراں والی جگہ پر قبضه مافیه نے قبضه کر لیا میونسپل کمیٹی کروڑ خاموش تفصیل کے مطابق کروڑ شہر میں واڑہ سیہڑاں روڈ پر واقع چونگی لوہاراں کی سرکاری عمارت 20 فروری کی رات گرا کر ملبہ غاءب کر دیا گیا تھا۔اب گذشتہ رات انتظار شاہ قریشی سابق امیدوار کونسلر پی ٹی آئی نے مذکورہ جگہ پر پختہ تعمیرات شروع کر دی ہے اور میونسپل کمیٹی کروڑ اور تھانہ کروڑ خاموش ۔۔۔واضح رہے کہ اس جگہ پر قرشی خاندان کے درمیان سول عدالت کروڑ میں کیس زیر سماعت ۔۔شہریوں نے ڈی سی لیہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ڈی سی لیہ نے فوری طور پر ٹی ایم او کروڑ ممتاز کلاچی کو موقع پر پہنچ کر قبضہ مافیا انتظار شاہ قرہشی کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے میونسپل کمیٹی کروڑ دفتر میں انتظار شاہ قریشی کی جانب سے مدعی متنازعہ اراضی دستگیر شاہ قریشی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ۔۔دستگیر شاہ قریشی کی جانب سے تھانہ کروڑ میں اندراج مقدمہ درخواست داخل۔۔۔۔۔چیرمین میونسپل کمیٹی کروڑ اپنی پارٹی سے وفاداری کا حلف نبھاتے ہوئے چپ ہیں۔۔۔جبکہ ٹی ایم اے کے سرکاری اہلکاران بھی قبضہ مافیا کی چمک سے مستفیض ہو رہے ہیں۔۔۔ رپورٹ ۔ لیہ نیوز ایجنسی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.