کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) قبضہ ما فیا کے خلاف خبروں کا نوٹس ڈی سی کی بر وقت کارواءی ، میو نسپل کمیٹی کے رقبہ کا قبضہ واگزار
تفصیل کے مطابق ڈی سی واجد علی شاہ نے میو نسپل کمیٹی کی جگہ پر قبضہ مافیا کے غیر قانونی قبضہ کی خبروں کا نوٹس لے لیا ۔ ڈی سی کے حکم پر کرور ممتاذ خان کلاچی نے موقعه پر پهنچ کر چونگی لوهاراکا قبضه واپس لیااورخاردارتارلگوادی ہے شهریوں نے قبضہ ما فیا کے خلاف بر وقت کارواءی کرنے اورقبضہ واگزار کرانے پر ڈی سی اور چیف آفیسر میو نسپل کمیٹی کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






