ڈیرہ غازی خان:(صبح پا کستان) ڈپٹی میئر شیخ اسرار احمد کی زیر صدارت ہو نے والے میونسپل کارپوریشن ڈی جی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعلیہ کے تمام نجی تعلیمی اداروں سے دو دن میں ہائیرایجوکیشن سمیت متعلقہ تعلیمی اداروں سے الحاق...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان+لیہ (صبح پاکستان)کمشنرآفس ڈیرہ غازیخان میں ایل این جی سے چلنے والے پاور پلانٹ حویلی بہادر شاہ جھنگ کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے سکول میل (خوراک ) پروگرام کے تحت ضلع لیہ کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع کونسل لیہ نے متوقع آمدنی کا تخمینہ 45کروڑ 46لاکھ روپے جبکہ اخراجات کا تخمینہ 41کروڑ 82لاکھ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) کروڑ روڈ پر ہو نے والے بس حادثہ میں جاں بحق اور زخمی افراد بارے تفصیلات...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) لیہ کروڑ روڑ روڈ جنگلات والی پلی کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کلیم یوسف اور انسپکٹر محمد افضل پر مشتمل خصوصی ٹیم نے چائلڈ لیبر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام، جوڈیشری کے ارکا ن اور وکلا کی بڑی...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے واک سی ای اوصحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر محمد رمضان تونسوی،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ سے ٹی ڈی اے چوک تک نکالی گئی ۔واک میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے بینرز،پلے کارڈزاُٹھار کھے تھے جن پر بڑھتی ہوئی آباد ی کے ملکی معیشت پر اثرات ،چھوٹے کنبے کی اہمیت اور بہبود آبادی کی سہولیات کے نعرئے درج تھے۔واک کے اختتام پر ٹی ڈی اے چوک میں سی ای اوصحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،محمد رمضان تونسوی ،ہینڈ ز پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ذوالفقار چیمہ،مرید اصغر خان جسکانی ،جاوید اشرف اور نوید ساجد نے ورلڈ پاپولیشن ڈئے کی اہمیت ،غرض و غایت کے بارے میں شرکاء کو آگاہ کیا۔
