• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ لیہ کروڑ روڑ روڈ جنگلات والی پلی کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی بس کو حا د ثہ ، حادثے میں 12 افراد جاں بحق19 افراد زخمی ،شدید زخمی ہونے والے متعدد افراد سیریس ہونے پر نشر ہسپتال ملتان ریفر۔ریسکیو زرائع

webmaster by webmaster
جولائی 5, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ لیہ کروڑ روڑ روڈ  جنگلات والی پلی کے قریب   کراچی سے راولپنڈی جانے والی بس کو حا د ثہ  ، حادثے میں 12 افراد جاں بحق19 افراد زخمی ،شدید زخمی ہونے والے متعدد افراد سیریس ہونے پر نشر ہسپتال ملتان ریفر۔ریسکیو زرائع

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) لیہ کروڑ روڑ روڈ جنگلات والی پلی کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی بس کو حا د ثہ ، حادثے میں 12 افراد جاں بحق19 افراد زخمی ،شدید زخمی ہونے والے متعدد افراد سیریس ہونے پر نشر ہسپتال ملتان ریفر۔ریسکیو زرائع

نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق لیہ کے قریب کروڑ لعل عیسن روڈ پر راولپنڈی جانے والی اوور لوڈ بس تیز رفتاری سے اوورٹیک کرتی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 25 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق بس اوور لوڈ تھی اور جب اسے حادثہ پیش آیا تو اس کی چھت پر سوار 7 افراد سمیت 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ باقی افراد نے تحصیل ہسپتال اور ضلعی ہسپتال لیہ میں جا کر دم توڑا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کراچی سے راولپنڈی جانے والی اوور لوڈ بس تیز رفتاری سے اوورٹیک کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی اور درخت کو جا لگی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ المناک حادثہ کروڑ روڈ پر جنگل پلی کے قریب پیش آیا۔

مقامی میڈ یا کے مطابق حادثے میں ہالاک ہو نے والوں کی تعداد 12 اور زخمیوں کی تعداد 19 ہے , جب کہ سرکاری ذرائع بس حادثہ میں ہلاک ہو نے والوں کی تعداد سات اور زخمیوں کی تعداد ستا ءیس کی تصدیق کر ر ہے ہیں ۔

Tags: karorlalisan news
Previous Post

لیہ ۔چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر خیبربرکس بھٹہ خشت کے خلاف مقدمات درج

Next Post

لیہ کروڑ روڈ پر ہو نے والے بس حا دثہ میں جاں بحق اور زخمی افراد کی فہرست ، جاں بحق افراد میں 45سالہ قمر زمان،35سالہ منظور احمد،26سالہ بخت علی،32سالہ سرفراز،24سالہ رقیہ ڈیرہ سالہ شیراز،30سالہ غلام رقیہ،1سالہ عاصمہ لیاقت،16سالہ احمد فراز جبکہ 2جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی،9شدید زخمیوں میں18سالہ کرن،26سالہ سہیل احمد،30سالہ شاہ زمان،28سالہ کلثوم،محمد ندیم،صادق اور زخمیوں میں ممتازخان،انور،عقیل،اسلم،سبین،حیدر،آصف،ساجدہ بی بی،سجادالرحمن،سیما ناصر،فرمان بخش،نوشاد بی بی،بشریٰ،وارث،سجاد احمد،راشد،احمد یاراور محمد سلیم شامل ہیں ، مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں ، ضلعی انتظا میہ کے رابطہ نمبر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) لیہ کروڑ روڑ روڈ جنگلات والی پلی کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی بس کو حا د ثہ ، حادثے میں 12 افراد جاں بحق19 افراد زخمی ،شدید زخمی ہونے والے متعدد افراد سیریس ہونے پر نشر ہسپتال ملتان ریفر۔ریسکیو زرائع

نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق لیہ کے قریب کروڑ لعل عیسن روڈ پر راولپنڈی جانے والی اوور لوڈ بس تیز رفتاری سے اوورٹیک کرتی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 25 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بس اوور لوڈ تھی اور جب اسے حادثہ پیش آیا تو اس کی چھت پر سوار 7 افراد سمیت 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ باقی افراد نے تحصیل ہسپتال اور ضلعی ہسپتال لیہ میں جا کر دم توڑا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کراچی سے راولپنڈی جانے والی اوور لوڈ بس تیز رفتاری سے اوورٹیک کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی اور درخت کو جا لگی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ المناک حادثہ کروڑ روڈ پر جنگل پلی کے قریب پیش آیا۔

مقامی میڈ یا کے مطابق حادثے میں ہالاک ہو نے والوں کی تعداد 12 اور زخمیوں کی تعداد 19 ہے , جب کہ سرکاری ذرائع بس حادثہ میں ہلاک ہو نے والوں کی تعداد سات اور زخمیوں کی تعداد ستا ءیس کی تصدیق کر ر ہے ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.