لیہ (صبح پا کستان) کروڑ روڈ پر ہو نے والے بس حادثہ میں جاں بحق اور زخمی افراد بارے تفصیلات کے لئے رابطہ کریں ، ضلعی انتظا میہ نے رابطہ نمبر جاری کر دیئے
0300 785 0466
0301 811 6555
0300 676 4030
لیہ کروڑ روڈ پر ہو نے والے بس حادثہ میں 11جاں بحق افراد میں 45سالہ قمر زمان،35سالہ منظور احمد،26سالہ بخت علی،32سالہ سرفراز،24سالہ رقیہ ڈیرہ سالہ شیراز،30سالہ غلام رقیہ،1سالہ عاصمہ لیاقت،16سالہ احمد فراز جبکہ 2جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی،9شدید زخمیوں میں18سالہ کرن،26سالہ سہیل احمد،30سالہ شاہ زمان،28سالہ کلثوم،محمد ندیم،صادق اور تین زخمیوں کی شناخت نہ ہوسکی،دیگر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں ممتاز خان،انور،عقیل،اسلم،سبین،حیدر،آصف،ساجدہ بی بی،سجادالرحمن،سیما ناصر،فرمان بخش،نوشاد بی بی،بشریٰ،وارث،سجاد احمد،راشد،احمد یاراور محمد سلیم شامل ہیں زخمیوں و جاں بحق افراد کا زیادہ تر تعلق گلگت بلتستان،صادق آباد،کراچی کشمورسے ہے
بس حادثہ میں