راجن پور( صبح پا کستان )ملک کی ترقی کا انحصار زراعت کی ترقی پر ہے ۔محکمہ زراعت کے افسران و...
Read moreDetailsراجن پور (مانیٹرننگ ڈیسک)راجن پورمیں پولیس نے آپریشن کے دوران7مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا،نجی ٹی وی 92 نیوز کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وفاقی وزیر مواصلات حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ تا ڈیرہ غازیخان دو رویہ سڑک کی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ووٹ کے اندراج اور ٹرن آوٹ کی شرح میں اضافہ کے لیے میڈیا کا کردار انتہائی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)معاشرے کے کم آمدنی والے افراد کی مالی امداد کے ذریعے انہیں مستفید کرنے کے لیے پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)یوتھ فسٹیول مقابلہ جات،گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے چار طالبعلموں نے انعامات حاصل کرلئے،یوتھ فسٹیول...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) ملتان پولیس نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی زبردستی طلاق کرانے والی پنچایت کے مزید...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب شہریوں کو علاج و معالجہ کی تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف پروگرامز...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے انعقاد کا بنیادی مقصد طالب علموں کی صلاحیتوں کو...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی تنطیم کے عہدیداران کی ناتجربہ کاری و نااہلی پیپلز پارٹی کے بنیادی کارکنان کو نظر انداز کرکے من پسند و نااہل لوگوں کی عہدوں پر نامزدگی،پیپلز پارٹی کے سینئر کارکنان کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ،سابق سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ناصر گجر نے ضلعی صدر ملک رمضان بھلر اور اس کی ٹیم کی ناتجربہ کاری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں ذیلی تنظیموں کے عہدیداران کی نامزدگی کرنے میں پیپلز پارٹی کے بنیادی و سینئر ممبران کی رائے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پارٹی سے وابستگی نہ رکھنے والے لوگوں کو پیپلز پارٹی کے ضلع و تحصیل و سٹی ودیگر یونٹ کے عہدوں پر نامزدگی کی جا رہی ہے ضلعی صدر وضلعی جنرل سیکرٹری کے اختلافات کی وجہ سے پارٹی کے بنیادی کارکنان دلبرداشتہ ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے پارٹی میں انتشار ہو رہا ہے ذیلی تنظیموں کے عہدوں پر پیپلز پارٹی کے سینئر و بنیادی کارکنان کو مکمل نظر انداز کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے ضلع بھر میں پارٹی انتشار کا شکار ہو رہی ہے ناصر گجر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری و صدر جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ کی پارٹی کی صورتحال پر فوری نوٹس لیں اور تنظیمی عہدوں پر نوٹیفیکیشن کرنے سے قبل مقامی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے کسی بھی سینئر رہنما کو لیہ بھیجا جائے ،انہوں نے کہا کہ ضلعی صدر اور ضلعی جنرل سیکرٹری کے اختلافات کی وجہ سے ضلع لیہ میں پارٹی کارکنان مایوسی کا شکار ہیں اور پارٹی پالیسی کو فالو کرنے میں مشکلات درپیش ہیں اس لئے اس بارے فوری نوٹس لیا جائے تاکہ ضلع لیہ جو کہ کسی وقت میں منی لاڑکانہ کہلاتا تھاوہ اپنے پیپلز پارٹی کے حوالے دوبارہ اپنے اسی جوبن پر آجائے اور پیپلز پارٹی کے جیالے اپنی صلاحیتوں کو دوبارہ عوام کے سامنے لا سکیں