• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اجن پور، پولیس کا مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن ، 7 مغوی اہلکار رہا، ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب

webmaster by webmaster
اگست 21, 2017
in جنوبی پنجاب
0
اجن پور، پولیس کا مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن ، 7 مغوی اہلکار رہا، ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب

راجن پور (مانیٹرننگ ڈیسک)راجن پورمیں پولیس نے آپریشن کے دوران7مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا،نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن رات گئے کیا گیا جس میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان کئی گھنٹے فائرنگ جاری رہی جس کے نتیجے میں 7 مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا جبکہ ڈاکوتاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرارہونے میں کامیاب ہو گئے،ڈی پی او راجن پور کاکہنا ہے کہ مغوی اہلکاروں کو کامیاب آپریشن کے بعد بازیاب کرایا گیا اور آپریشن میں راجن پور،رحیم یار خان، مظفرگڑھ اور ڈی جی خان پولیس نے حصہ لیا۔جبکہ نجی ٹی وی 92 نیوز کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی بازیابی ڈاکوﺅں کے ساتھیوں کی رہائی اور شرائط ماننے کا نتیجہ ہے ،اہلکاروں کی بازیابی کیلئے پٹ ڈکیت گینگ کے سرغنہ کے 2 بیٹوں کی رہاکیا گیا ہے اور اہلکاروں کی رہائی میں مقامی بااثر افراد نے کردار ادا کیا ۔
واضح رہے کہ ڈاکوو¿ں نے گزشتہ صبح کچہ مورسے7پولیس اہلکاروں کواغواکرلیاتھا،مغوی اہلکار اپنی ڈیوٹی کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk

Post Views: 29
Tags: rajanpur news
Previous Post

رفیق آباد.ایم پی اے قیصر خان مگسی نے رفیق آباد تا سہارن چوک کارپٹ روڈ کی تعمیر کے منصو بہ کا افتتاح کیا

Next Post

راجن پور ۔آم کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں میں پھل کی مکھی سب سے زیادہ خطر ناک کیڑا ہے ، ’’پھل کی مکھی کے نقصانات اور آم کا تحفظ‘‘ بارے منعقدہ اجلا س میں ما ہرین کی رائے

Next Post
راجن پور ۔آم کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں میں پھل کی مکھی سب سے زیادہ خطر ناک کیڑا ہے ، ’’پھل کی مکھی کے نقصانات اور آم کا تحفظ‘‘ بارے منعقدہ اجلا س میں ما ہرین کی رائے

راجن پور ۔آم کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں میں پھل کی مکھی سب سے زیادہ خطر ناک کیڑا ہے ، ’’پھل کی مکھی کے نقصانات اور آم کا تحفظ‘‘ بارے منعقدہ اجلا س میں ما ہرین کی رائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

راجن پور (مانیٹرننگ ڈیسک)راجن پورمیں پولیس نے آپریشن کے دوران7مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا،نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن رات گئے کیا گیا جس میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان کئی گھنٹے فائرنگ جاری رہی جس کے نتیجے میں 7 مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا جبکہ ڈاکوتاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرارہونے میں کامیاب ہو گئے،ڈی پی او راجن پور کاکہنا ہے کہ مغوی اہلکاروں کو کامیاب آپریشن کے بعد بازیاب کرایا گیا اور آپریشن میں راجن پور،رحیم یار خان، مظفرگڑھ اور ڈی جی خان پولیس نے حصہ لیا۔جبکہ نجی ٹی وی 92 نیوز کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی بازیابی ڈاکوﺅں کے ساتھیوں کی رہائی اور شرائط ماننے کا نتیجہ ہے ،اہلکاروں کی بازیابی کیلئے پٹ ڈکیت گینگ کے سرغنہ کے 2 بیٹوں کی رہاکیا گیا ہے اور اہلکاروں کی رہائی میں مقامی بااثر افراد نے کردار ادا کیا ۔ واضح رہے کہ ڈاکوو¿ں نے گزشتہ صبح کچہ مورسے7پولیس اہلکاروں کواغواکرلیاتھا،مغوی اہلکار اپنی ڈیوٹی کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.