رفیق آباد ( صبح پا کستان) ایم پی اےقیصر خان مگسی نے رفیق آباد تا سہارن چوک کارپٹ روڈ کی تعمیر کے منصو بہ کا افتتاح کیا اس مو قع پر صآحبزادہ وسیم الحسن ملک فضل عباس بپی چیر مین طاہر بھٹی یو سی سہارن چیرمین طاہر کاھلوں طارق ویررڑ مہر اللہ دتہ لوھانچ احسان دیال کونسلر ودیگر اہلیان علاقہ بھی سینکڑوں کی تعداد موجود تھے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









