• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مشرف وزارت داخلہ سے پوچھ کر نہیں گئے، عدالتوں نے انہیں بھیجا،حکومت کو ڈان لیکس پبلک کرنا چاہئے: چوہدری نثار

webmaster by webmaster
اگست 20, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مشرف وزارت داخلہ سے پوچھ کر نہیں گئے، عدالتوں نے انہیں بھیجا،حکومت کو ڈان لیکس پبلک کرنا چاہئے: چوہدری نثار

اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشرف کیس ملک کی عدالتوں میں چلتا رہا ، ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور خصوصی عدالت میں انہوں نے اپنا مﺅقف دیا جس کے بعد سابق صدر کو جانے کی اجازت ملی، مشرف وزارت داخلہ سے پوچھ کر نہیں گئے۔ ٹرائل کورٹ اگر مشرف کے خلاف فیصلہ دے تو تب ہی وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ انٹرپول کے ذریعے انہیں ملک واپس لائے، تمام الزامات سیاست دانوں پر تھوپنے سے گریز کرنا چاہیے۔ ڈان لیکس رپورٹ میں وزارت داخلہ کو الزام دینا کسی بھی صورت میں ٹھیک نہیں ہے کیوں کہ ڈان لیکس پر بننے والے کمیشن میں وزارت داخلہ کا ایک جونیئر افسر شامل تھا ،ڈان لیکس کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے اور حکومت کو چاہے کہ ڈان لیکس کو پبلک کرے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ میرے حوالے غلط رپورٹیں چلیں میں میڈیا سے گزارش کرتا ہوں کہ میرے حوالے سے کوئی بھی بات کانوں میں ڈالے مجھ سے تصدیق کریں۔سینٹرل ایگزیکٹیو کے میٹنگ میں 45لوگ تھے اور اس میں پارٹی پالیسی سے میں نے اختلاف کیا مگر اس اختلاف کی خبر جس نے لیک کی وہ بددیانت لوگ ہیں۔ہم سچ کہنا اور سچ بولنا روایت بنا لیں تو بہت سی غلطیاں درست ہوجائیں گے۔ایک شخص سے جب اختلاف رائے ہوجائے تو اسے الگ ہو جانا چاہئے۔کوئی کونسلر کا عہدہ نہیں چھوڑتا ،میں نے وزارت داخلہ کا عہد ہ نہیں لیا کیوں کہ اس کے پیچھے کچھ وجوہات تھیں ۔ میرا خیال تھا کہ میں استعفیٰ دے کر اپنے تمام اختلافات بیان کردوں گا مگر موجودہ حالات میں پارٹی اور پارٹی قیادت پر مشکل وقت ہے، میرے اختلافات کی وجوہات بیان کرنا پارٹی کے لئے خطرناک ثابت ہوگا اسی لئے میں اس ساری صورت حال پر خاموش ہوں۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/20-Aug-2017/629314

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس 21اگست کو 11بجے دن ڈ سٹرکٹ کمپلیکس کے کانفرنس روم میں منعقدہوگا

Next Post

رفیق آباد.ایم پی اے قیصر خان مگسی نے رفیق آباد تا سہارن چوک کارپٹ روڈ کی تعمیر کے منصو بہ کا افتتاح کیا

Next Post

رفیق آباد.ایم پی اے قیصر خان مگسی نے رفیق آباد تا سہارن چوک کارپٹ روڈ کی تعمیر کے منصو بہ کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشرف کیس ملک کی عدالتوں میں چلتا رہا ، ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور خصوصی عدالت میں انہوں نے اپنا مﺅقف دیا جس کے بعد سابق صدر کو جانے کی اجازت ملی، مشرف وزارت داخلہ سے پوچھ کر نہیں گئے۔ ٹرائل کورٹ اگر مشرف کے خلاف فیصلہ دے تو تب ہی وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ انٹرپول کے ذریعے انہیں ملک واپس لائے، تمام الزامات سیاست دانوں پر تھوپنے سے گریز کرنا چاہیے۔ ڈان لیکس رپورٹ میں وزارت داخلہ کو الزام دینا کسی بھی صورت میں ٹھیک نہیں ہے کیوں کہ ڈان لیکس پر بننے والے کمیشن میں وزارت داخلہ کا ایک جونیئر افسر شامل تھا ،ڈان لیکس کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے اور حکومت کو چاہے کہ ڈان لیکس کو پبلک کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ میرے حوالے غلط رپورٹیں چلیں میں میڈیا سے گزارش کرتا ہوں کہ میرے حوالے سے کوئی بھی بات کانوں میں ڈالے مجھ سے تصدیق کریں۔سینٹرل ایگزیکٹیو کے میٹنگ میں 45لوگ تھے اور اس میں پارٹی پالیسی سے میں نے اختلاف کیا مگر اس اختلاف کی خبر جس نے لیک کی وہ بددیانت لوگ ہیں۔ہم سچ کہنا اور سچ بولنا روایت بنا لیں تو بہت سی غلطیاں درست ہوجائیں گے۔ایک شخص سے جب اختلاف رائے ہوجائے تو اسے الگ ہو جانا چاہئے۔کوئی کونسلر کا عہدہ نہیں چھوڑتا ،میں نے وزارت داخلہ کا عہد ہ نہیں لیا کیوں کہ اس کے پیچھے کچھ وجوہات تھیں ۔ میرا خیال تھا کہ میں استعفیٰ دے کر اپنے تمام اختلافات بیان کردوں گا مگر موجودہ حالات میں پارٹی اور پارٹی قیادت پر مشکل وقت ہے، میرے اختلافات کی وجوہات بیان کرنا پارٹی کے لئے خطرناک ثابت ہوگا اسی لئے میں اس ساری صورت حال پر خاموش ہوں۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/20-Aug-2017/629314

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.