ملتان( صبح پا کستان )سوئزرلینڈ میں حالیہ جو بینرز آویزاں کئے گئے ہم بلوچ اس کی مذمت کرتے ہیں۔چیف زادہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈیرہ غازیخان تا مظفرگڑھ دو رویہ 55کلو میٹر لمبی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ملکی ترقی کا انحصار جدید علوم سے متصف نوجوان نسل کے ذریعے ممکن ہے اس اہم ذمہ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(جام محمداشرف سے)یونین کونسل رورل کوٹ سلطان میں محکمہ زراعت کی طرف سے کاٹن سیمینارکاانعقاد،ماہرین زراعت نے کپاس کی...
Read moreDetailsفتح پور(صبح پاکستان) چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ کا عوام کو بجلی کی سہولت فراہم کرنے پر بڑھتی عوامی مقبولیت کے...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ نے سانول سنگت کے زیر اہتمام سالانہ پانچوایں تھل میلہ...
Read moreDetailsملتان (صبح پا کستان) کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کورہیڈ کوارٹر زمیں سینئر آرمی افسران...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 21ستمبر کو دورہ ڈیرہ غازیخان متوقع ہے جہاں وہ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )منتظمین مجالس اور جلوس ہائے اپنی ذمہ داریوں سے احسن طریقہ سے عہدہ برآہو کر...
Read moreDetailsلیہ(عبد الر حمن فریدی سے )معروف سیاسی سماجی رہنما انجم صحرائی نے دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرین بے گھر...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہستال لیہ کی نااہلی، سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود آوارہ کتے وارڈز گیلریوں اور ہسپتال میں کھلے عام پھرنے لگے،مریض و لواحقین شدید پریشان وخوفزدہ ،تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں زخمی و آوارہ کتوں کھلے عام پھرنے سے ہسپتال میں داخل مریض اور ان کے لواحقین شدید پریشان و خوفزدہ ہیں آوارہ کتے ہسپتال کے احاطہ اور وارڈز کی گیلریوں میں پھرتے رہتے ہیں جن کی وجہ سے ہسپتال میں خوف کی فضا قائم ہے یہاں یہ بات یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی سیکورٹی پرائیویٹ کمپنی کے ذمہ ہے سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ آوارہ کتے بھی کھلے عام پھرتے رہتے ہیں ہسپتال میں داخل مریضوں کے لواحقین محمد عرفان،ندیم احمد،شکیل احمد،فرمان علی،سکندر حیات،عبدالرب،عبدالجبار،قاضی ظہور و دیگر نے کہا کہ ہسپتال میں درجہ چہارم و سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود آوارہ کتوں کا ہسپتال میں کھلے عام پھرنے کی وجہ سے شدید پریشان ہیں ہسپتال میں چھوٹے بچوں کے ساتھ ساتھ عورتیں بھی ہوتی ہیں جن کے پیچھے کتے بھاگتے رہتے ہیں انہوں نے ڈی سی لیہ سید واجد علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ ہسپتال جیسے ادارہ میں آوارہ کتوں کے کھلے عام پھرنے کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ داران کے خلاف تادیبی کاروائی کریں۔