• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔ ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ

webmaster by webmaster
ستمبر 19, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔ ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ

لیہ ( صبح پا کستان )منتظمین مجالس اور جلوس ہائے اپنی ذمہ داریوں سے احسن طریقہ سے عہدہ برآہو کر امن و امان کو قائم رکھنے میں کردار ادا کریں ضلع کے امن کیلئے محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا یہ بات ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ نے اپنے دفتر میں سرکل صدر کے لائسنس داران ،منتظمین مجالس سے میٹنگ کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ قیام امن کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کو یقینی بنایا جائے کوئی بھی شخص بغیر چیکنگ کے یا شناخت کے مجلس ،جلوس میں داخل نہیں ہوگا پارکنگ 200گز دور کی جائے گی عورتوں کی چیکنگ کیلئے لیڈیز پولیس اور انکے ساتھ رضاکا ر خواتین ہوں گی شرکاء میٹنگ نے یقین دہائی کراتے ہوئے کہا کہ طے کردہ معاملات کی پاسداری ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت اور پولیس ،انتظامیہ کے ساتھ ملکر امن کے قیام کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کاروائی ،گمشدہ 02کمسن بچے والدین سے ملوادیے

Next Post

چار سال تک وزیرخارجہ نہ ہونے کی وجہ سے نقصان ہوا، پاناما کیس سے فوج کا تعلق نہیں، جمہوری اداروں کی مضبوطی کا حامی ہوں: جنرل باجوہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ ( صبح پا کستان )منتظمین مجالس اور جلوس ہائے اپنی ذمہ داریوں سے احسن طریقہ سے عہدہ برآہو کر امن و امان کو قائم رکھنے میں کردار ادا کریں ضلع کے امن کیلئے محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا یہ بات ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ نے اپنے دفتر میں سرکل صدر کے لائسنس داران ،منتظمین مجالس سے میٹنگ کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ قیام امن کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کو یقینی بنایا جائے کوئی بھی شخص بغیر چیکنگ کے یا شناخت کے مجلس ،جلوس میں داخل نہیں ہوگا پارکنگ 200گز دور کی جائے گی عورتوں کی چیکنگ کیلئے لیڈیز پولیس اور انکے ساتھ رضاکا ر خواتین ہوں گی شرکاء میٹنگ نے یقین دہائی کراتے ہوئے کہا کہ طے کردہ معاملات کی پاسداری ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت اور پولیس ،انتظامیہ کے ساتھ ملکر امن کے قیام کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.