• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کاروائی ،گمشدہ 02کمسن بچے والدین سے ملوادیے

webmaster by webmaster
ستمبر 19, 2017
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان )تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کاروائی ،گمشدہ 02کمسن بچے والدین سے ملوادیے ،والدین کا اظہار مسرت،
تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے تونسہ شریف سے گم ہونیوالے دو کمسن بچوں 05سالہ ثقلین ،04سالہ منیب کو والدین سے ملوادیا دونوں بچے کوٹ سلطان کے شہری مقصود کو ملے جس نے بچوں کو کوٹ سلطان پولیس کے حوالے کیا بچوں نے اپنے آپ کو تونسہ شریف کا رہائشی بتلایا جبکہ والدین کے نام بتلانے سے قاصر تھے ایس ایچ او کوٹ سلطان فیاض احمد نے ایس ایچ او تونسہ شریف سے رابطہ کرکے دونوں بچوں کے والدین کو ٹریس کر کے بچوں کو والدین کے حوالے کیا ایس ایچ او نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء کے وژن کے مطابق شہریوں کی حفاظت اور خدمت کو اپنا شعار بنایا ہوا ہے جبکہ بچوں کے والدین حسنین او ر حبیب اللہ نے اظہار مسرت کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا

Post Views: 14
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرین بے گھر خاندانوں سے اظہار یکجہتی و آباد کاری اور حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ ،متاثرین دریائے سندھ کٹاؤ کے علاوہ ضلع بھر کے سیاسی ،سماجی رہنماؤں مختلف تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان کی بھرپور شرکت ، پنجاب حکومت نے نشیبی علاقوں کے متاثرین کی آباد کاری کیلئے فوری لائحہ عمل کا اعلان نہ کیا تو بے گھرمتاثرین پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے ۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔ ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ

Next Post
لیہ ۔ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔ ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ

لیہ ۔ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔ ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ (صبح پا کستان )تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کاروائی ،گمشدہ 02کمسن بچے والدین سے ملوادیے ،والدین کا اظہار مسرت، تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے تونسہ شریف سے گم ہونیوالے دو کمسن بچوں 05سالہ ثقلین ،04سالہ منیب کو والدین سے ملوادیا دونوں بچے کوٹ سلطان کے شہری مقصود کو ملے جس نے بچوں کو کوٹ سلطان پولیس کے حوالے کیا بچوں نے اپنے آپ کو تونسہ شریف کا رہائشی بتلایا جبکہ والدین کے نام بتلانے سے قاصر تھے ایس ایچ او کوٹ سلطان فیاض احمد نے ایس ایچ او تونسہ شریف سے رابطہ کرکے دونوں بچوں کے والدین کو ٹریس کر کے بچوں کو والدین کے حوالے کیا ایس ایچ او نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء کے وژن کے مطابق شہریوں کی حفاظت اور خدمت کو اپنا شعار بنایا ہوا ہے جبکہ بچوں کے والدین حسنین او ر حبیب اللہ نے اظہار مسرت کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.