لیہ (کامران تھند سے) ہاوسنگ کالونی مارکیٹ کی گلیوں میں سیوریج کا پانی ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا ، میونسپل کمیٹی لیہ عوام کو سہولیات دینے میں بری طرح ناکام ۔۔۔۔ مشہور چائے ہوٹلز ، گجر ہوٹل اور سرائیکی بلوچ ہوٹل کے سامنے گلی سے گزرنا محال ہو گیا ہے ، قریبی گلیوں میں اکیڈمیوں اور گرلز ہاسٹلز کی وجہ سے طلباء و طالبات کو سخت کوفت کا سامنا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










