لیہ(صبح پا کستان )رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیخ بدر منیر نے کہا کہ عدالتی حکم پر انٹری ٹیسٹ کے دوبارہ...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)واپڈا آفیسران کے خلاف فلور ملز ایسوی ایشن چوک اعظم کی درخواست پر ایف آئی اے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی بڑی کارروائی، بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورنے اور کمسن لڑکے، لڑکیوں...
Read moreDetailsجمن شاہ (صبح پا کستان )3ارب روپے سے زائد مالیت سے لیہ تونسہ پل کی تعمیر کا آغاز،حبیب رفیق کنسٹرکشن...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)محکمہ انٹی کرپشن کی بھرپور کارروائی۔رشوت میں لیے گئے 50ہزار روپے موقع پر ہی برآمد کر کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )فتح پور، سٹی، کروڑ اور کوٹ سلطان پولیس نے رات گئے اپنے اپنے علاقہ میں موجود...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) میڈیکل انٹری ٹیسٹ یکم نو مبر کو دوبارہ ہو گا ،ہم سردار شہاب الدین خان ڈپٹی...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )سول کورٹ راجن پور میں ملازمین کے ریٹائر منٹ کے موقع پر الوداعی تقریب منعقد...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )سینئر صحافی ملک مقبول الہیٰ اور سابق صدر ایپکا ڈی سی یونٹ ملک منصور الہٰی کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں غیر سرکاری تنظیمیں مشترکہ کوششوں سے مختلف پروگرام لانچ کرکے دور دراز دیہی علاقوں...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع بھر کے مختلف مکاتب فکر کے علماء نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام مسلمان آپﷺ کی ختم نبوت پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کریں گے جب بھی ختم نبوت ﷺپر کسی قسم کا کوئی مسئلہ آیا تو تمام مکاتب فکر اپنے اپنے اختلافات کو بھلا کراس مسئلہ پر ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہیں اسمبلی میں اس مسئلہ کو چھیرنے والوں کے چہرے بے نقاب کئے جائیں اگر حکومت نے ایسا نہ کیا تو پاکستان بھر کے تمام مسلمان سڑکوں پر ہونگے آج ہمارے ایمان کا ٹیسٹ لیا جارہا ہے قادیانی کے مہرے بننے والے شق میں ترمیم کی کوشش کررہے ہیں ہمارا مشترکہ مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانی خصوصاًلاہوری گروپ کو کلیدی عہدوں سے فوراًہٹایا جائے ،پارلیمنٹرین سے حلف لیا جاتاہے اس طرح عدلیہ کے ججز سے بھی ختم نبوت ﷺکا حلف لیا جائے ،آرمی سے بھی اسی طرز کا حلف لیا جائے جہاد اور دہشت گردی میں فرق کیا جائے پریس کانفرنس میں عالمی مجلس ختم نبوت کے ضلعی امیر مولانا محمدحسین،ضلع جنرل سیکرٹری قاری عبدالشکور ،مولانا احسان اللہ دیوبند ،مولانا عبدالستار حیدری دیوبند،مولانا محمد امین دیوبند،مولانا محمد اصغر تمیمی دیوبند،مولانا محمد اشرف چشتی بریلوی،قاری کفایت اللہ دیوبندی،مولانا محمد اسلم نیازی دیوبندی،حافظ محمد اشتیاق اہلحدیث،علامہ محمد ضیغم عباس وحدت المسلمین،محمد طلحہ زبیر اہلحدیث،قاری مشتاق احمد بریلوی،سید نیر شاہ کاظمی شعیہ علماکونسل و دیگر موجود تھے
