• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ امتحانا ت میں اعلی کارکردگی کی بناپر سٹار ہولڈر ہیڈ ماسٹر و ہیڈمسٹریس میں کیش پرائز و اسناد تقسیم ،ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ ،ایم این ا ے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی ،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ نے اسناد تقسیم کیں ،کیش پرائز و اسناد حاصل کرنے والوں میں راشدہ اشرف،غزالہ ممتاز،زیب النساء ،عابدہ پروین ،فرحانہ بی بی،ناہید کوثر،غضنفر عباس،احمر ایوب ،غلام علی،کریم بخش شامل

webmaster by webmaster
اکتوبر 9, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ امتحانا ت میں اعلی کارکردگی کی بناپر سٹار ہولڈر ہیڈ ماسٹر و ہیڈمسٹریس میں کیش پرائز و اسناد تقسیم ،ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ ،ایم این ا ے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی ،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ نے اسناد تقسیم کیں ،کیش پرائز و اسناد حاصل کرنے والوں میں راشدہ اشرف،غزالہ ممتاز،زیب النساء ،عابدہ پروین ،فرحانہ بی بی،ناہید کوثر،غضنفر عباس،احمر ایوب ،غلام علی،کریم بخش شامل

لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ ،ایم این ا ے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی ،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ نے نتائج پنجم ،ہشتم او ر دھم کے امتحانا ت میں اعلی کارکردگی کی بناپر سٹار ہولڈر ہیڈ ماسٹر و ہیڈمسٹریس میں کیش پرائز و اسناد تقسیم کیں ۔اس موقع پر ضلع لیہ میں پہلی اور پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگرمل کی سینر ہیڈمسٹریس غزالہ ممتاز کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ،ڈپٹی کمشنر نے ضلع لیہ کے 14سربراہان ادارہ کی بہتر کارکردگی پر نہ صر ف انہیں مبارک باد دی بلکہ ضلع کے لیے بھی ایک اعزاز قرار دیا۔کیش پرائز و اسناد حاصل کرنے والوں میں راشدہ اشرف،غزالہ ممتاز،زیب النساء ،عابدہ پروین ،فرحانہ بی بی،ناہید کوثر،غضنفر عباس،احمر ایوب ،غلام علی،کریم بخش شامل ہیں۔

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔محکمہ زراعت کی جعلی ادویات کے خلاف کارروائی،معروف ملٹی نیشنل کمپنی کے نام سے تیار کی گئی جعلی زرعی ادویات بڑی تعداد میں برآمد ، مقد مہ درج

Next Post

ہمارا دشمن چھوٹا ہو یا بڑا ، ہر مہم جوئی کا دندان شکن جواب دیں گے: آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ ،ایم این ا ے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی ،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ نے نتائج پنجم ،ہشتم او ر دھم کے امتحانا ت میں اعلی کارکردگی کی بناپر سٹار ہولڈر ہیڈ ماسٹر و ہیڈمسٹریس میں کیش پرائز و اسناد تقسیم کیں ۔اس موقع پر ضلع لیہ میں پہلی اور پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگرمل کی سینر ہیڈمسٹریس غزالہ ممتاز کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ،ڈپٹی کمشنر نے ضلع لیہ کے 14سربراہان ادارہ کی بہتر کارکردگی پر نہ صر ف انہیں مبارک باد دی بلکہ ضلع کے لیے بھی ایک اعزاز قرار دیا۔کیش پرائز و اسناد حاصل کرنے والوں میں راشدہ اشرف،غزالہ ممتاز،زیب النساء ،عابدہ پروین ،فرحانہ بی بی،ناہید کوثر،غضنفر عباس،احمر ایوب ،غلام علی،کریم بخش شامل ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.